|
|
فیصل قریشی کے بیٹے فرمان قریشی اب تیزی سے اپنے پہلے سال کے قریب ہوتے جا رہے ہیں
اور ان کی پروان کا وہ اہم موڑ شروع ہوچکا ہے جب وہ دانت نکلنے جیسے مرحلے سے گزر
رہے ہیں۔۔۔ |
|
ان کی بیگم ثنا فیصل اکثر ننھے فرمان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتی ہیں اور یہ
پتہ چلتا رہتا ہے کہ وہ کتنے بڑے ہو رہے ہیں اور کتنے پیارے۔۔۔ |
|
|
|
حال ہی میں انہوں نے فرمان کی کھیرا کھاتے ہوئے تصویر شیئر کی جس میں لکھا
کہ سب سے بہترین ٹیتھر بچوں کے لئے۔۔۔کیونکہ ان کے مسوڑھوں کو سکون بھی ملے
گا اور غذائیت بھی۔۔ |
|
|
|
فیصل قریشی کی بڑی بیٹی آیت بھی بھائی کو پڑھانے، کھلانے اور کھیلنے میں
مصروف نظر آتی ہیں اور آیت کے چہرے کی بڑی سی مسکراہٹ بتاتی ہے کہ انہیں اب
گھر میں کتنا مزہ آتا ہے۔۔۔ |