ایک بار پھر دلہن بن گئی۔۔۔مشہور سیاستدان کی بیگم نے باقاعدہ ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

image
 
ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری شادی آج بھی کئی لوگوں کے لئے موضوع بحث ہے ۔۔۔اس کی وجہ ان کی پہلی بیگم کا کوئی نا کوئی بیان یا کوئی ایسا عمل ہے جس کی وجہ سے لوگ واپس اس بات پر متوجہ ہوجاتے ہیں کہ عامر لیاقت نے آخر دوسری شادی کس سے کی۔۔۔
 
ان کی بیگم سیدہ طوبیٰ عامر نا صرف لکھتی ہیں بلکہ ماڈلنگ اور اداکاری کا شوق بھی رکھتی ہیں اور جب یہ شادی ہوئی تھی تو اسی وقت عامر لیاقت نے ہر شو میں بیٹھ کر یہ مقصد بہت واضح کردیا تھا کہ میری بیوی کو فلم بھی ملے گی تو کرنے دوں گا۔۔۔
 
image
 
تو عوام کو بتا دیں کہ انہوں نے ماڈلنگ کے اس سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے اور فائزہ سیلون کے لئے انہوں نے برائڈل شوٹ کروائی ۔۔۔ایک بار پھر دلہن کے روپ میں انہیں دیکھا تو سب کو اچھا لگا کیونکہ وہ واقعی حسین لگ رہی تھیں اور ڈاکٹر عامر لیاقت نے بھی ان کی پوسٹ کو شیئر کیا اور یہ ایک اشارہ تھا جو انہوں نے اپنے فینز کو اور بیگم کو دیا کہ وہ خود بھی طوبی کو اس روپ میں دیکھ کر کافی خوش اور حیران ہوئے۔۔۔دیکھئے میک اپ کی مکمل ویڈیو
 
>
YOU MAY ALSO LIKE: