پتھر سے پانی کا چشمہ کیوں بہہ نکلا؟

 
حضرت ابراہیم ادہم رحمتہ ﷲ علیہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ چرواہے سے پانی مانگا- اس نے کہا پانی میرے سے پاس نہیں ہے البتہ دودھ ہے آپ جتنا چاہے لے سکتے ہیں-
 
میں نے کہا مجھے تو پانی کی ضرورت ہے اس پر چرواہے نے اپنا عصا اٹھا کر ایک پتھر پر مارا اور اس سے ایک نہایت صاف اور پاکیزہ پانی کا چشمہ بہہ نکلا-
 
میں یہ معاملہ دیکھ کر متعجب ہوا اس نے کہا اس میں تعجب کی کون سی بات ہے- جب بندہ ﷲ تعالیٰ کا مطیع فرمان ہوجاتا ہے تو دنیا کی تمام چیزیں اس کی مطیع ہوجاتی ہیں-
s
About the Author: s Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.