یہ کیا واقعی ان کے ہونٹ ہیں؟؟۔۔۔ہانیہ عامر کے ہونٹوں کی تبدیلی نے سب کو پریشان کردیا

image
 
چہرہ ﷲ کی دی ہوئی ان نعمتوں میں سے ہے جس میں ذرا سی بھی تبدیلی انسان کی پوری شخصیت کو بدل سکتی ہے۔۔۔انڈسٹری میں ایسے کئی نام ہیں جنہوں نے اپنے ہونٹ، اپنی ناک، اپنا رنگ ، اپنی آنکھوں کی ساخت تبدیل کروائی لیکن ان میں سے کچھ پر وہ جچا بھی اور کچھ کو دیکھ کر شدید افسوس ہوا۔۔۔
 
حال ہی میں ہانیہ عامر نے اپنی مارننگ سیلفی لگائی جس میں ان کے ہونٹ اور چہرے کی بدلی ہوئی ساخت نے عوام کو سخت پریشان کردیا۔۔۔اچھے خاصے معصوم چہرے کو بگاڑ لیا اور اب ہانیہ عامر پہچان میں بھی نہیں آن پارہیں۔۔۔
 
اس سے پہلے فضا علی، مہوش حیات، ماہرہ خان اور کئی لوگوں نے ہونٹوں کی ساخت کو بدلوایا لیکن ان پر یہ چیز اچھی لگی۔۔۔ہانیہ عامر کی عمر بھی ابھی کم ہے اور ان پر اس طرح کی تبدیلی دیکھ کر فینز بھی کافی مایوس ہوئے۔۔۔
 
image
 
ہانیہ میں اتنا کانفیڈینس تھا کہ وہ اپنی اس بدلی ہوئی صورت کو عوام سے شیئر کر سکیں ورنہ اکثر شوبز ستارے گھبرا جاتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں کہ کچھ بہتری آجائے۔۔۔سونیا حسین کے بعد یہ دوسرا کیس ہے جس کے خراب ہونے کا کافی افسوس ہوا۔۔۔
YOU MAY ALSO LIKE: