دُنیاوی زندگی کے روز مرہ معاملات ہی ہمیں جنت یا
دوزخ کے قریب سے قریب تر کر رہے ہیں۔معاملات کا تعین کرنا ممکن کیسے ہو
سکتا ہے اس کے لیئے اجتماعی مُثبت کوشش اولین ترجیح ہونی چاہیئے۔ اسکے بعد
انفرادی اعمال اور اُنکا ذاتی حیثیت میں محاسبہ کرنے سے آخرت کیلئے مزید
بہتر راستہ ہموار ہو تا ہے ۔ اِن انفرادی و اجتماعی معاملات تک رسائی کیلئے
اللہ تعالیٰ اپنے بندے کیلئے قرآن مجید میں رہنمائی فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ
قرآن پاک میں کیا فرماتے ہیں ویڈیو دیکھیں: |