فیصل قریشی کو ننھے فرمان کے ساتھ کھیلنا کافی پسند ہے
|
|
فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ چھٹی کا دن ان کے بچوں کے نام
ہوتا ہے۔۔۔میری بیوی ثنا گھر کے سارے کام سنبھالتی ہے تو چھٹی والے دن میں
بچوں کو اپنے ساتھ ہی لگا کر رکھتا ہوں۔۔۔ننھے فرمان کو تو بس فیصل قریشی
کا منہ ملنا چاہئے۔۔۔پھر تو وہ اسے کھانے کی ہی کوشش میں مگن نظر آتے
ہیں۔۔۔فیصل کو بہت خواہش ہے کہ اپنے بیٹے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ کھیلیں
اور اس کا بچپن بہت انجوائے کریں۔۔۔ |
|
اس ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کس طرح اپنے
چھوٹے سے بیٹے کے ساتھ کھیل بھی رہے ہیں اور باتیں بھی کر رہے ہیں۔۔۔ |
|
|
|