عامر لیاقت نے عبداﷲ کادوانی کو کندھے پر ہی اٹھا لیا۔۔۔ثنا فیصل قریشی کی سالگرہ میں کیا کیا ہوا؟

image
 
سالگرہ تو موقع ہوتا ہے خوشی کو منانے کا۔۔۔ایک دوسرے کے ساتھ ہنسنے ہنسانے کا۔۔۔فیصل قریشی نے بھی سوچا کہ اپنی پیاری سی بیگم کے اس خاص دن کو مزید خاص بنانا ہے تو کچھ دوستوں کو ان کی بیگمات کے ساتھ بلایا اور دن کو اور بھی یادگار بنایا-
 
عامر لیاقت اور طوبیٰ عامر، عبداﷲ کادوانی اور ان کی بیگم، اعجاز اسلم اور ان کی بیگم، نوید رضا اور ان کی بیگم کو بھی اس خوشی میں حصہ دار بنایا۔۔۔
 
 
سالگرہ کے کچھ مزیدار ویڈیوز میں سے ایک یہ بھی تھی جب مذاق ہی مذاق میں عامر لیاقت نے اپنے کاندھوں پر عبد اﷲ کادوانی کو اٹھا لیا اور ہنسی سے محفل گونج اٹھی۔۔۔
 
 
فیصل قریشی ہر لمحہ کو اپنے کیمرہ میں محفوظ کر رہے تھے اور بیگم اور بچوں کے ساتھ تصاویر بھی کھنچوا رہے تھے۔۔۔
YOU MAY ALSO LIKE: