اسپورٹس فیلڈ کھیلوں کا شعبہ

اب وہ وقت گزر گیا جب کہا جاتا کہ
پڑھو گے لکھو بنو گے نواب
کیھلو گے کودو گے ہوگے خراب

آج کے جدید دور میں اسپورٹس کے شعبہ کی اہمیت باقی تمام شعبوں کے مدمقابل آگئی اور شعبے کو باقاعدہ ایک پروفیشنل فیلڈ گردانہ جارہا ہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے اج کے 100 امیر افراد میں کھلاڑیوں کا بھی حصہ ہے اب ہمیں بھی اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ کے ایک بچہ 12 تک کی عمر ییں بہت سے کھیل کھیل چکا ہوتا ہے والدین کے ہزار منع کرنے پر بھی وہ نہیں رکتے اور نہ ہی اس روکا جا سکتا ہے اگر والدین اس کو گھر میں بند کردیں تب وہ گھر میں اپنی کسی نہ کسی چیز اپنی کھیل کی پیاس بجھائے گا اگر اس کو زنجیر سے بھی جکڑا جائے تب بھی وہ زنجیر کے کھیلے گا اگر بچہ کسی بھی کیھل کا شوق رکھتا ہے تو اس پر توجہ دینا چاہئے اور اس کو پروفیشنل طریقے اپنانے میں مدد فراہم کرنی چاہئے-

اگر آپ کا بچہ کسی کھیل میں دلچسپی لیتا ہے اس کا ساتھ دیں چار سال کی عمر میں بچے کی دلچسپی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کے بچہ کس کھیل میں دل لگا رھا ہے اگر آپ بچپن سے ہی اس کو مدد فراہم کریں گے تو 12 سال کی عمر میں بچہ اس کھیل میں کم از کم 6 سال کا تجربہ رکھتا ہو گا

اگر بابر اعظم کے والدین کے اس سے کہتے کے تم کرکٹر نہیں ڈاکٹر یا انجینئر بننا ہے تو نہ ہی ڈاکٹر اوپاتا
ہی انجینئر بن پاتا
اسلئے کہا جاتا ہے کے
"شوق کا کوئی مول نہیں"

اپنے بچوں پر توجہ دیں اور ان کے شوق کا خیال رکھیں یہ شوق کسی بھی چیز کا ہو سکتا ہے کوئی بھی کام خوشی شوق اور جنون سے سرانجام دیا جائے تو کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے
 

Mehdi hassan
About the Author: Mehdi hassan Read More Articles by Mehdi hassan: 3 Articles with 2474 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.