قادیانیوں کی کفر کی وجوہات

ہم مسلمان مرزا قادیانی اور قادیانیوں کو کافرکیوں کہتے ہیں ۔قادیانیوں کی کفر کی وجوہات

مرزا غلام احمد قادیانی کی تمام تحریرات ہی کفر کاڈھیر ہیں ۔جس میں ہزاروں کفر موجود ہیں اس کی ایک ایک عبارت مرقع کفر ہے ۔یہی وجہ ہے کہ حضرت مولانا انور شاہ کشمیری ؒ فرمایا کرتے تھے کہ : مسیلمہ کذاب اور مسیلمہ پنجاب کا کفر فرعون کے کفر سے بڑھ کر ہے ۔ذیل میں ان میں سے چھ(6) وجوہ کفر کو دلائل کے ساتھ آپ کے سامنے بیان کرتے ہیں ۔
۱۔ختم نبوت کا انکار
۲۔دعویٰ نبوت
۳۔دعویٰ وحی نبوت
۴۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین
۵۔آنحضرت ﷺٗ کی توہین
۶۔عام امت محمد یہ ﷺٗکوکافر کہنا

ختم نبوت کا انکار۔
آنحضرت ﷺٗ کی ختم نبوت قران کریم کی نصوص قطعیہ ،احادیث کے تواتر اور امت کے اجماع سے ثابت ہے،آنحضرت ﷺٗ کے بعد مرزا قادیانی کا دعویٰ نبوت کرنا انکار ختم نبوت کی صریح دلیل ہے جبکہ ختم نبوت کامنکر قطعی کافر ہے اس سلسلے کا ایک حوالہ پیش خدمت ہے
’’ و کونہ ﷺٗ خاتم النبین مما نطق بہ الکتاب وصدعت بہ السنۃ،واجمعت علیہ الامۃ فیکفر مدعی خلافہ و یقتل ان اصر‘‘
(روح المعانی جلد ۸ ص ۹۳)
ترجمہ : آنحضرت ﷺٗ کے آخری نبی ہونے پر کتاب اللہ ناطق ہے اور احادیث نے کھول کر سنا دیا اور اس پر امت کا اجماع ہے ،پس اس کے خلاف جو دعویٰ کرے وہ کافر ہوجائے گا اور اگر اصرار کرے تو اُسے قتل کردیا جائے۔

دعویٰ نبوت ۔
۱۔سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنارسول بھیجا ۔ (دافع البلاء صفحہ ۱۱ ۔۔خزائن جلد ۸ صفحہ ۲۳۱)
۲۔ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم نبی اور رسول ہیں ۔ (ملفوظات جلد ۱۰ صفحہ ۱۲۷)
۳۔صریح طور پر مجھے نبی کا خطاب دیا گیا ۔ (حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۵۰۔۔خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۱۵۴)
۴۔قل یاایھا الناس انی رسول اللہ الیکم جمیعاً۔ (تذکرہ صفحہ ۳۵۲۔مجموعہ الہامات مرزا)
۵۔انا ارسلنا الیکم رسولاً شاہد علیکم کما ارسلنا الیٰ فرعون رسولا۔ (تذکرہ ۶۱۰ مجموعہ الہامات مرزا)

ادعاء وحی اور اپنی وحی کو قرآن کی طرح قرار دینا۔
۱۔میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں ان الہامات پر اسی طرح ایمان لاتا ہوں جیسا کہ قرآن شریف پر اور خدا کی دوسری کتابوں پر،اور جس طرح میں قرآن کو یقینی اور قطعی طور خدا کا کلام جانتا ہوں ،اسی طرح اس کلام کو بھی جو میرے پر نازل ہوتا ہے خدا کا کلام یقین کرتا ہوں ۔
(حقیقۃ الوحی صفحہ ۲۲۰۔خزائن صفحہ ۲۲۰جلد ۲۲)
۲۔ترجمہ : جو کچھ میں اللہ کی وحی سے سنتا ہوں خدا کی قسم ! اسے ہر قسم کی خطا سے پاک سمجھتا ہوں ،قرآن کی طرح میری وحی خطاؤں سے پاک ہے ،جو خدائے یکتا کے منہ سے نکلتانکلا ہے جو یقین عیسیٰ علیہ السلام کو اپنی وحی پر ، موسی ٰ علیہ السلام کو تورات پر ،اور حضور اکرم ﷺٗ کو قرآن مجید پر تھا، میں ازروئے یقین ان سب سے کم نہیں ہوں ،جو جھوٹ کہے وہ لعنتی ہے۔
(نزول المسیح ۹۹۔خزائن ۴۷۷جلد ۱۸ )
۳۔تائیدی طور پر ہم وہ حدیثیں بھی پیش کرتے ہیں جو قرآن کے مطابق ہیں اور میری وحی کے معارض نہیں اور دوسری حدیثوں کو ہم ردی کی طرح پھینک دیتے ہیں ۔
(اعجاز احمدی صفحہ ۳۰۔خزائن ۴۷۷ جلد ۱۹)
۴۔مرزا قادیانی کے ان حوالاجات کو دیکھ کر ہر ذی شعور شخص کو یقین ہوجاتا ہے کہ مرزا قادیانی نے کس طرح قرآن مجید اوراحادیث رسول ﷺٗ کی توہین کی ہے ۔لہٰذا مرزا قادیانی اور اس کی ذریت کسی بھی طرح مسلمان نہیں اور نہ ہی ان کا مسلمانوں سے تعلق ہے۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین
۱۔خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا جو اس سے پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے اور اس (اللہ)نے اس دوسرے مسیح کا نام ’’غلام احمد ‘‘ رکھا۔
(دافع البلاء صفحہ ۱۳۔خزائن ۲۳۳جلد ۱۸)
۲۔خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا جو اس سے پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے ۔۔۔مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اگر مسیح ابن مریم میرے زمانہ میں ہوتا تووہ کام جو میں کرسکتا ہوں وہ ہر گز نہ کرسکتا ،اور وہ نشان جو مجھ سے ظاہر ہو رہے ہیں وہ ہر گز نہ دکھلاسکتا۔
(حیقےۃ الوحی صفحہ ۱۴۸۔روحانی خزائن صفحہ ۱۵۲جلد ۲۲)
۳۔اورمجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اگر مسیح ابن مریم میرے زمانہ میں ہوتا تووہ کام جو میں کرسکتا ہوں وہ ہر گز نہ کرسکتا ،اور وہ نشان جو مجھ سے ظاہر ہو رہے ہیں وہ ہر گز نہ دکھلاسکتا۔ (کشتی نوح صفحہ ۵۶۔روحانی خزائن صفحہ ۶۰ جلد ۱۹)
۴۔خدا تعالیٰ نے براہین احمدیہ حصص سابقہ میں میرا نام عیسیٰ رکھا جو قرآن کی آیتیں پیشگوئی کے طور حضرت عیسیٰ کی طرف منسوب تھیں وہ سب آیتیں میری طرف منسوب کردیں اور یہ بھی فرمادیا کہ تمھارے آنے کی خبر قرآن و حدیث میں موجود ہے ۔ (براہین احمدیہ جلد ۵ صفحہ ۸۵ ۔روحانی خزائن صفحہ ۱۱۱ جلد ۲۱)

اس آخری حوالے میں مرزا قادیانی نے اپنی کتاب براہین احمدیہ کو خدا تعالیٰ کی کتاب قرار دیا ہے جو کہ ایک مستقل کفر ہے ۔

آنحضرت ﷺکی توہین
مرزا قادیانی نے اپنی کتابوں میں تقریباًتمام انبیاء کرام علیھم الصلوٰۃ والسلام کی توہین و تنقیص کی ہے ۔ذیل میں آنحضرت ﷺٗ کی شان میں گستاخیوں اور توہین پر مبنی چند عبارات ملاحظہ فرمائیں
۱۔میں بار ہا بتلا چکا ہوں کہ میں بموجب آیت ’’و آخرین منھم لما یلحقوابھم ‘‘بزوری طور پر وہی نبی خاتم الانبیاء ہوں اور خدا نے آج سے بیس سال پہلے براہین احمدیہ میں میرا نام ’’ محمد ‘‘ اور ’’احمد‘‘رکھا ہے اور مجھے آنحضرت ﷺٗ کا وجود قرار د یاہے پس اس طور سے آنحضرت ﷺٗ کے خاتم الانبیاء ہونے میں میری نبوت سے کوئی تزلزل نہیں آیا ،کیونکہ ظل اپنے اصل سے علیحدہ نہیں ہوتا ۔ (ایک غلطی کاازالہ صفحہ ۸۔روحانی خزائن صفحہ ۲۱۲جلد ۱۸)
۲۔اس نبی کریم( ﷺٗ )کے لئے چاند کے خسوف کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لئے چاند اور سورج دونوں کا ،اب کیاتُو انکار کریگا۔ (اعجاز احمدی ۷۱۔روحانی خزائن صفحہ ۱۸۳ جلد ۱۹)
۳۔مگر تم خوب توجہ کر کے سن لو کہ اب اسم محمد کی تجلی طاہر کرنے کا وقت نہیں ۔یعنی اب جلالی رنگ کی کوئی خدمت باقی نہیں ،کیونکہ مناسب حد تک وہ جلال ظاہر ہوچکا ہے ،سورج کی کرنوں کی اب برداشت نہیں ،اب چاند کی ٹھنڈی روشنی کی ضرورت ہے اور وہ احمد میں ہوکر میں (مرزا قادیانی)ہوں۔ (اربعین نمبر ۴ صفحہ ۴۴۵،۴۴۶جلد ۱۷)
۴۔اور خدا نے مجھ پر اس رسول کریم کا فیض نازل فرمایا اور اس کو کامل بنایا اور اس نبی کریم ﷺٗ کے لطف اور وجودکو میری طرف کھینچا ،یہاں تک کہ میرا (مرزا قادیانی )وجود اس (آنحضرت ﷺٗ )کا وجود ہوگیا ،پس وہ جو میری جماعت میں داخل ہوا در حقیقت میرے سردار خیر المرسلین کے صحابہ میں داخل ہوااور یہی معنٰی ’’ و آخرین منھم‘‘ کے لفظ کے بھی ہیں ،جیسا جیسا کہ سوچنے والوں پر پوشیدہ نہیں اور وہ شخص مجھ مین اور مصطفیٰ میں تفریق کرتا ہے اس نے مجھے نہیں دیکھا ہے اور نہیں پہچانا ہے۔
(خطبہ الہامیہ صفحہ ۱۷۱۔روھانی خزائن صفحہ ۲۵۸جلد ۲۱)
۵۔مرزا غلیظ قادیانی کا دعویٰ ہے کہ وہ (نعوذباللہ )محمد رسول اللہ ہے ،چناچہ وہ لکھتا ہے : ’’محمد رسول اللہ والزین معہ اشداء علی الکفار‘‘ اس وحی الہٰی میں میرا (مرزا قادیانی )کانام محمد رکھا گیا اور رسول بھی۔
(ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ۴۔روحانی خزائن صفحہ ۲۰۷جلد ۱۸)

امت محمدیہ ﷺٗ کی تکفیر
۱۔خدا تعالیٰ نے میرے پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں ۔
(تذکرہ مجموعہ الہامات صفحہ ۶۰۷ طبع سوم )
۲۔کفر دو قسم پر ہے اول یہ کہ ایک شخص اسلام سے ہی انکار کرتا ہے اور آنحضرت ﷺٗ کو خدا کا رسول نہیں مانتا ،دوم یہ کفر کہ مثلاًوہ مسیح موعود(مرزا قادیانی )کونہیں مانتا اور اس کو باوجود اتمام حجت کے جھوٹا جانتا ہے جس کے ماننے اور سچا جاننے کے بارے میں خدا اور رسول نے تاکید کی ہے ،اور پہلے نبیوں کی کتابوں میں بھی تاکید پائی جاتی ہے ،پس اسلئے کہ وہ خدا اور رسول کے فرمان کا منکر ہے کافر ہے اور اگر غور سے دیکھا جائے تو یہ دونوں قسم کے کفر ایک ہی قسم میں داخل ہیں ۔
(حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۷۹۔روحانی خزائن صفحہ ۱۸۵جلد ۲۲)
اسی طرح مرزا محمود(مرزے لعین کا بیٹا ہے ) اپنی کتاب آئینہ صداقت میں لکھتا ہے :
۳۔کل مسلمان جو حضرت مسیح موعود(مرزا غلیظ قادیانی)کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی )کا نام بھی نہیں سنا ،وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں ۔
(آئینہ صداقت صفحہ ۳۵ )
۴۔ہر ایک ایسا شخص جو موسیٰ کو تو مانتا ہے مگر عیسیٰ کو نہیں مانتا،یا عیسیٰ کو تو مانتا ہے مگر محمد کو نہیں مانتا ،اور یا محمدتو کو مانتا ہے مگر مسیح موعود (مرزا قادیانی)کو نہیں مانتا وہ نہ صرف کافر بلکہ پکا کافر دائرہ اسلام سے خارج ہے۔
(کلمۃالفصل صفحہ ۱۱۰۔مرزا بشیر احمد ایم اے ابن مرزا قادیانی)

جو لوگ دین اسلام کے ماننے والے نہیں ہیں وہ کافر ہیں جیسے عیسائی ،یہودی ،ہندو ،سکھ ، پارسی،جین ازم والے،لیکن قادیانیوں اور دیگر کافروں کے کفر میں زمین آسمان کا فرق ہے۔موجودہ عیسائی خود جھوٹے ہیں مگر ان کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے سچے رسول ہیں ۔موجودہ یہودی خود جھوٹے ہیں مگر ان کے نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ کے سچے نبی ہیں ۔جبکہ قادیانی خود بھی جھوٹے ہیں اور ان کا فراڈی نبی بھی جھوٹا ہے ۔اسلام سچے نبی کے جھوٹے پیروکاروں کے وجود کو تسلیم کرتا ہے لیکن اسلام نہ ہی جھوٹے نبی کو تسلیم کرتا ہے اور نہ ہی اس جھوٹے نبی کے پیروکاروں کوتسلیم کرتا ہے۔ایسے لوگوں کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ہمارا عزم ہونا چاہیے کہ ہم ا پنے آقا ومولیٰ حضرت محمد ﷺٗ کی ناموس پر مر مٹنے کا جذبہ پیدا کریں ۔آئیں ہم عہد کریں کہ قادیانیوں کے خلاف ہر محاذ پر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا بھرپور ساتھ دینگے۔اور اس کے ساتھ ہمیں قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی کرنا ہے اور دوسرے مسلمانوں کو بائیکاٹ کی ترغیب بھی دینی ہے ۔کیونکہ ان قادیانی مصنوعات کا زیادہ تر حصہ جو یہ (قادیانی)ہم مسلمانوں کی جیبوں سے ہی کماتے ہیں ۔اپنی ارتدادی سرگرمیوں پر خرچ کرتے ہیں ۔مثلاًشیزان فیکٹری سالانہ کروڑوں روپے مرزائیت کی نشرواشاعت کے لئے دیتی ہے ۔لہذا ہم مسلمانوں کا فرض بنتا ہے کہ ہم قادیانی مصنوعات مثلاً شیزان (بوتل ،جوس، اچار ، کسٹرڈ ،ریسٹورنٹ)،ذائقہ گھی،کینولیو بناسپتی گھی،OCSکورئیر سروس،شاہنواز فلور ملز،شاہنواز ٹیکسٹائل،شاہ تاج شوگر ملز،کیریٹو (ہومیوپیتھک ادویات)،رومی ٹریولر،(کینٹ اسٹیشن کراچی)،الرحیم جیولرز(حیدری کراچی)،کلاسک ڈرائی کلینرز،مومن آباد جنرل ہسپتال(فرنٹیئر کالونی سائٹ کراچی)ان تمام اداروں اور مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں اور اپنے اپنے علاقے میں بائیکاٹ مہم چلائیں کیونکہ امت مسلمہ کا متفقہ فتوی ہے کہ قادیانیوں سے لین دین اور خرید و فروخت بالکل حرام ہے ۔اور ان اداروں اور مصنوعات کا بائیکاٹ اسلامی عدل و انساف کے عین مطابق ہے۔

جمع و ترتیب
محمد علی چے چا
Muhammad Ali Checha
About the Author: Muhammad Ali Checha Read More Articles by Muhammad Ali Checha: 25 Articles with 104906 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.