سائنس قدرت کے نظام کا کھوج ہے جو بعد میں ری انجنئیر
کرکے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس کا مثبت استعمال بھی ہے
منفی بھی۔
یہ خدا ہے جس نے جدید سائنس کے بغیر بھی انسان کو اس کرہ ارض پر باقی رکھا
اور تاقیامت باقی رکھے گا۔ سائنس، اس کی ترقی، اس کی خدمات اپنی جگہ، مگر
یہ خدا کا نعم البدل نہ ہیں نہ ہوسکتے ان کو نعمت سمجھیں گے تو شکر گزاری
پیدا ہوگی خدا سمجھیں گے تو سرکشی پیدا ہوگی جو ناقابل معافی جرم ہے
سائنس کوئی نئی چیز سامنے نہیں لاتی جسے کے بل بوتے پر اسے خدا مان لیا
جائے بلکہ جو ہے اسی کی کھوج ہے۔
آزان صرف نماز ھی کی دعوت نہیں یہ شیاطین, آفتوں, بیماریوں, دکھ, تکلیف,
کے لئے بھی دی جاتی ہے..
لیکن موجودہ حالات میں جبکہ کرونا وائرس کی تباہ کاری کے خوف میں تو پورے
دنیا اور ملک پاکستان کے کونے کونے میں لاؤڈ سپیکر کے زریعے آزانیں ھونی
چاھئے....وہاں مسجد داخلے پر پابندی!!
بیوقوف لوگوں کی صحبت سے تنہائی بہتر ہے
لیکن تنہائی سے بہتر ہے اچھے لوگوں کی تلاش جاری رکھو
یقینا تم یا میں ان تک پہنچ جائیں گے.
کرونا کی دوا نہیں آئی لیکن مریض ٹھیک ہو رہے ہیں ۔۔۔ مطلب اللہ پاک نے
جسم کے اندر ایسا نظام رکھا ہوا جو کرونا سے لڑتے ہوئے اس کو شکست دے رہا
ہے ۔۔۔
وقت کا تقاضا ہے
"گنبد خضرا" پر بنی کھڑکی(طاق وسیلہ) کو کھول دیا جائے
انشااللہ کرم ہوگا ہر وباء دور ہوجائے گی....
کسی کے پوچھنے پر حضرت علی رضی اللہ تعالی نے کہا جو مصیبت تمہیں اللہ کے
نزدیک کر دے وہ آزمائش اور جو اللہ سے دور کردے وہ عذاب۔ کافر لوگ کرونا
کیوجہ سے اللہ کی طرف رجوع کررہے اور پاکستانی شیعہ سنی پر کرونا کی ذمہ
داری ڈالنے میں مصروف ہیں۔
فرانس دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے عورت کے حجاب پر پابندی لگائی تھی
اور اج وہی فرانس ہے جہاں چہرہ کھلارکھنےپر 150 یوروجرمانہ ہے
ہم بھول جاتے ہیں کہ صرف اور صرف میرا اللہ بڑاطاقتورہے!!
کوئی ایسا وائرس بھی نکلنا چاہئے جو دنیا کے ظالموں کو مارے۔ جیسے انڈیا،
کشمیر، فلسطین، برما اور دیگر ممالک میں مسلمانوں پر ظلم کر رہے ہیں۔
لیکن جب مسلمان ہی براۓ فروخت خوف ہو تو دشمن کی کیا ضرورت ہے.
ان سب ظالموں کے لیے واہرس اللہ نے پیدا کیا ھے جس کا نام مسلمان ھے
پر یہ اج کل کمزور پڑاھوا ھےاپنے ایمان کی کمزوری کی وجہ سے جس دن یہ اپنی
پھلی طاقت میں ا گیا تباہی مچا دے گا.
غــــم کے انـدھیــروں نـے یــوں گھیــرا ہــوا ہـــے آقــــاﷺ دشـــــوار
اب جینـــا میـــــرا ہــوا ہـــے بـــــگـڑی بنـــا دو میــری طـــــیبہ
کــے والـــــی نبیــوں کے نبــیﷺ تیــری شـــــان ہــے نرالـــی
اور دُنیوی زندگی توایک کھیل تماشے کے سواکچھ نہیں، اوریقین جانو کہ جو
لوگ تقویٰ اختیار کرتے ہیں، ان کے لئے آخرت والا گھر کہیں زیادہ بہتر ہے۔
تو کیا اتنی سی بات تمہاری عقل میں نہیں آتی؟
سورۃ الانعام آیت نمبر 32
اللہ کے عذاب کا شکار قومیں اپنے عہد میں بڑی طاقتور تھیں لیکن کسی کو
چنگھاڑ نے کسی کو کڑک نے کسی کو پانی نے کسی کو ہوا نے اور کسی کو پتھروں
نے برباد کر دیا اور آج کا انسان جو خود کو انسانی ترقی کی معراج کہتا ہے
اسے ایسی شے نے جکڑ لیا ہے جو نہ نظر آ رہی ہے اور نہ سمجھ آ رہی ہے۔
کورونا وائرس
اٹلی میں ایک دن میں 602 لوگ مرے
سپین میں ایک دن میں 462 لوگ مرے
فرانس میں ایک دن میں 186 لوگ مرے
ایران میں ایک دن میں 127 لوگ مرے
امریکہ میں ایک دن میں 100 لوگ مرے
یہ ممالک پاکستان سے کئی گنا زیادہ طبی سہولیات رکھتے ہیں۔ کس قدر بڑے خطرہ
ہے، اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے اگر ہم کچھ عقل کریں کہ اصل کردار ہے کیا ؟
اصل فن کار ہے کون ؟ اصل دشمن ہے کون ؟اصل ٹارگٹ ہے کون ؟
ستارے گر بتا دیتے
سفر کتنا کٹھن ہو گا
پیالے شہد کے پیتے
تلخ ایام سے پہلے۔۔۔!!!
یہ ہم جو لکھتے رہتےہیں
ہماری آپ بیتی ہے
کہ دکھ تحریر کب ہوتے
کسی الہام سے پہلے۔۔۔!!!
سعید غنی نے بغیر کسی علامات کے ٹیسٹ کرایا اور وہ مثبت آیا
اب سوال یہ ہے کہ انہوں نے ٹیسٹ کرایا ہی کیوں جبکہ علامات نہیں تھیں؟
اب جنکو علامات نہیں ہیں وہ کیا کریں، جو صحتمند ہیں، کیا وہ بھی اب مشکوک
ہیں؟
جب ٹیسٹنگ کا ایک پروٹوکول طے ہوا ہے تو اس پر عملدرآمد کیوں نہیں ہو رہا؟
قرائن یہ ہیں کہ لاک ڈاون کا فیصلہ فوج نے کیا۔ وزیر اعظم گو مگو کا شکار
تھے ۔علماء کرام کو سمجھا بجھا کر چند دن کے لیے مساجد بھی بند کی جاییں کہ
ان کے ذریعے وائرس پھیل۔رہا ہے۔ کہتے اللہ کے بندو مجبوری ہے، مسجد بنوی
بند پڑی ہے۔ علماء کی المناک قدامت پسندی اور اجتہاد سے گریز ۔ابھی بھی
آپکے اشکال باقی ہیں تو کہانی ابھی جاری ہے ؟......اگلی قسط تک اللہ حافظ
|