اصل حقیقت سے ناآشنا ہیں ہم*(حصہ دوم)

تحریر ؤ تحقیق
حضرت مولانا اسد زکریا قاسمی صاحب (کراچی ) جنرل سکریڑی پاکستان علماء کونسل
انتخاب
بابرالیاس


*جب انسان کی سوچ صرف مال و دولت جمع کرنے کی بن جائے تو وہ چاہے کسی بھی پیشے سے تعلق رکھنے والا کیوں نہ ہو وہ آہستہ آہستہ اندرونی طور پہ وحشی درندہ بننا شروع ہوجاتا ہے*
حضرت نوح علیہ اسلام کو طوفان سے محفوظ رکھنے والے رب، حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو آگ ٹھنڈی کرکے بچانے والے رب، حضرت یونس علیہ اسلام کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھنے والے رب اور حضرت مونسی علیہ اسلام کیلے دریا میں راستہ بنانے والے رب العالمین اُمت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور دنیا میں بسنے والے انسانوں کو عذاب کو رونا Covid 19 سے نجات عطاء فرماء اور عافیت و سلامتی عطاء فرماء۔
پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کر کے نیو ورلڈ آرڈر ، ڈیل آف دی سنچری ، ایجنڈا 2030 کے نفاذ کے علاوہ کون سے مقاصد حاصل کئے جا رہے ہیں ، آہستہ آہستہ سمجھ آےُ گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

موجودہ صورتحال کچھ یوں ہے ، آئل پرائس نامی جریدے کے مطابق اب اگر تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں اوپر بھی چلی جائیں تو امریکی کمپنی شیل کیلئے واپسی نا ممکن ہوگی ، شیل کو ختم کرنے کا کریڈٹ سعودیہ کو جاتا ہے ، تیل کی جنگ چھیڑ کر سعودیہ نے امریکی معیشت کی کمر توڑ دی ہے ، تیل کی جنگ اسوقت تک جاری رہے گی ، جبتک امریکہ سے تیل کی بادشاہت کا تاج واپس نہیں لیا جاتا ۔ ۔ ۔ امریکہ اور سی آئ اے سے محمّد بن سلمان نے تختہ الٹنے کی سازش کا بدلہ لے لیا ۔ ۔ ۔ کرونہ و تیل کی قیمتوں کی وجہ سے امریکہ اپنے آپ میں لگ چکا ہے ۔ ۔ ۔
جبکہ امریکہ سعودیہ و دیگر عرب ممالک کے خلاف ( نو پیک ) بل سینیٹ سے پاس کروا چکا ہے ، جس کے مطابق تیل کی قیمتوں میں چھیڑ چھاڑ و دیگر وجوہات کی بنا پر امریکہ ، عرب ممالک کا پیسہ ضبط کر سکتا ہے ، معاشی پابندیاں عائد کر سکتا ہے ، جو ممالک پابندی کے بعد انکے ساتھ کام کریں گے ان پر بھی پابندی عائد کر دی جائے گی ۔ ۔ ۔ خیال رہے نو پیک بل 17ویں مرتبہ سعودیہ کو بلیک میل کرنے کیلئے استعمال ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔
دنیا واضح طور پر دو دھڑوں میں تقسیم ہونے جا رہی ہے ۔ ۔ ۔ یہ اسرائیل کی سعودیہ کو وارننگ ہے کہ روس کے ساتھ ملکر سازش کیوں کی ۔ ۔ ۔ ابھی محمّد بن سلمان کو کشوگی کے حوالے سے بلیک میل کیا جائے گا ، اور بڑے طریقے ہیں ۔ ۔ ۔ اگر محمّد بن سلمان بلیک میل نہیں ہوتا تو معاشی پابندی کی صورت میں سعودیہ نیو بلاک سے رجوع کرے گا ۔ ۔ ۔ امریکہ ، اسرائیل کی بینڈ بج جاۓ گی کیونکہ یہاں سب ممالک سعودیہ کو ویل کم کرنے کو تیار ہیں ۔

ترکش نیوز پیپر کے مطابق امریکہ میں شدید بغاوت کے آثار پیدا ہو چکے ہیں ، لوگ تنگ آکر سڑکوں پر نکلنے والے ہیں ، عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی ، وائرس کی وجہ سے حالات کا ذمے دار ٹرمپ کو ٹھہرایا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ متوقع بغاوت سے نمٹنے کیلئے امریکی افواج کو ہنگامی طور پر 27 شہروں میں تعینات کیا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔
یہ اسرائیل کی طرف سے سزا ہے ، ٹرمپ کو افغانستان سے افواج کیوں نکالیں اسرائیل کی مرضی کے خلاف ۔ ۔ ۔ امریکن عوام نے ٹرمپ کا اس حوالے سے ساتھ کیوں دیا ۔ شاید لاک ڈاؤن ختم ہونے تک امریکہ کی بدمعاشی آخری سانسیں لے رہی ہو ۔ ۔ ۔ 18 ماہ سے دو سال تک امریکہ کو اپنی معیشت لاک ڈاؤن کرنی پڑ سکتی ہے ۔
اب امریکہ کا صدارتی امیدوار جو بائیڈن اپنے روایتی طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے اسرائیل کی پشت پناہی پر چین پر جھوٹا الزام عائد کر رہا ہے کہ ہمیں ووہان تک رسائی دی جائے ، تاکہ ہمارے انٹیلی جنس یونٹ پتہ چلا سکیں ، یہ وائرس کہاں سے آیا ۔ ۔ ۔ لیبارٹریوں تک رسائی نا دینے کی صورت میں انجام سنگین ہوگا ۔۔۔ اصل میں کرونہ کا سارا چکر اسرائیل نے چین کے لئے ہی چلایا تھا ، ساری دنیا لاک ڈاؤن ہو چکی مگر چین نکل گیا ، یہ شکار کیسے نکلا ۔ ۔ ۔ یہودی زائیونسٹ چین کو مزید نقصان پہنچانے کیلئے بائیو لاجیکل وار فیئر کا مزید جھٹکا دے سکتا ہے ۔ ۔ ۔
در حقیقت چین کرونہ سے چھٹکارہ حاصل کرتے ہی ، معیشت تیزی سے بحال کر رہا ہے ، دنیا کرونہ ویکسین کے حوالے سے امریکہ کی طرف دیکھ رہی تھی ، چین نے دوا تیار کرلی ، دنیا میں اسوقت چین میڈیسن سالٹ ، را میٹریل ، میڈیکل ایکوئپمنٹ کا سب سے بڑا سپلائر ہے ، اج چینی ادویات و ریسرچ پر دنیا اعتماد کا اظہار کر رہی ہے ، چین نے عالمی لیڈر کی طرح کرونہ پر دنیا کو ھدایات دینا شروع کردی ہیں ۔ ۔ ۔ اسرائیل گلوبل آرڈر تبدیل کرنے چلا تھا ، امریکہ سپر پاور کہلاتا تھا ، اب اسرائیل خود کو ڈکلئیر کرنے جا رہا تھا ، اسوقت دنیا آئیسولیشن میں ہے ، معیشتیں تباہ ہو رہی ہیں ، چین نکلا تو نکلا کیسے ؟ کرونہ کی وجہ سے چین سپر پاور بننے کی طرف گامزن ہو چکا ، روس بھی ویکسین بنا چکا ۔ ۔ ۔ چین کا لاک ڈاؤن سے نکلنے کا مطلب ، پاکستان بھی نکل گیا ، افغانستان بھی نکل گیا ، نیو بلاک پلان مکمل ، سی پیک ، گوادر ، ون بیلٹ ، ون روڈ پروجیکٹ مکمل ۔ ۔ ۔ اسرائیل کے پاس سپر پاور کا سٹیٹس ملنے سے پہلے ختم ۔ ۔ ۔ ٹرائیکا پینک میں ۔ ۔ ۔ امریکہ کے ذریعے جھوٹے دعوے ، چین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ۔ ۔ ۔ نیو ورلڈ آرڈر ، ڈیل آف دی سنچری پلان کھڈے لین لگتا نظر آنا شروع ہو گیا ہے ، منحوس یہودی زائیونسٹ ، موساد ، ایلومیناتی کو ۔ ۔ ۔ دوسری طرف افغان طالبان نے افغانستان میں داعیش کا صفایا شروع کر دیا ہے ، سینکڑوں داعیشی اہلکاروں نے سرینڈر کر دیا ہے ۔ ۔ ۔ ٹرائیکا کی حالت خراب ۔ ۔ ۔
لاک ڈاؤن کے دوران حالات بہت خراب ہونے والے ہیں ۔ ۔ ۔
بہرحال بہت مشکل ہے اب زائیونسٹ کیلئے بہت ساری سپر پاورز کی موجودگی میں نیو ورلڈ آرڈر ، ایجنڈا 2030ء کا نفاذ ، ڈیل آف دی سنچری پلان کا نفاذ ۔ ۔ ۔ آنیوالے چیلنجز بہت خطرناک ہو سکتے ہیں ۔ الرٹ رہنا ہوگا ۔ ۔ ۔ ) بین الاقوامی جرائد ریسرچ ۔آغا عاطف خان )
چین میں کرونا وائرس کی تباہی کے بعد ایک نئے وائرس سے چائنیز کی ہلاکت شروع
منگل 24 مارچ, 2020
بیجنگ ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے بعد چین میں نیا وائرس سر اٹھانے لگا۔
مزید تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والا کورونا وائرس دنیا بھر میں تباہی مچا رہا ہے۔ تباہی کا یہ سلسلہ ابھی تھما نہ تھا کہ چین میں ہی ایک نئے وائرس نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ چین میں اٹھنے والے نئے وائرس کو ہنٹا وائرس کا نام دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ چین کےصوبے حنان سے اٹھنے والی وبا ہنٹا وائرس سے ایک چینی شہری ہلاک ہو گیا ہے۔ گلوبل ٹائمز کے مطابق ہنٹا وائرس سے ایک شخص جان کی بازی ہار چکا، جبکہ دیگر 32افراد میں اس وائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ یہ وائرس بھی کورونا وائرس جیسا خطرناک ہے اور ایک دوسرے کو چھونے سے منتقل ہوتا ہے۔ اس بات کا بھی مشاہدہ کیا گیا ہے کہ ان 32 افراد میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ ہونے کے باعث یہ وائرس پھیلا ۔

یہ بات بھی قابل غور رہے کہ گلوبل ٹائمز کی جانب سے رپورٹ کیا گیا ہے کہ یہ وبا چوہوں سے اٹھی ہے۔ ہنٹا وائرس کی علامات میں سر میں درد، پٹھوں کا درد، سر چکرانا، اور سردی لگنا شامل ہے۔ ہنٹا وائرس کے باعث بھی مریضوں کو سانسن لینے میں دشواری پیش آتی ہے۔ واضح رہے دنیاں بھر میں چار لاکھ کے قریب افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 15 ہزار سے زائد افرااد اس خطرناک وائرس سے جان بحق ہو چکے ہیں۔

چین کورونا وائرس نے چین کے بعد اٹلی سمیت پوری دنیا میں تباہی مچائی تھی ۔ جن میں ترقی یافتہ ممالک زیادہ تباہی کا شکار ہوئے۔
تاہم اب چین میں کورونا وائرس کے بعد ایک ہنٹا وائرس بھی سر اٹھانے لگا ہے جس سے پہلے ہلاکت ہو چکی جبکہ 32 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔
پاکستان میں تو یہ بھی ہو چکا ہے کہ
معروف برینڈ ماریہ بی کا مالک کورونا وائرس پھیلانے کے الزام میں گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماریہ بی کے مالک طاہر سعید کو نشتر کالونی پولیس نے گرفتار کیا ہے.لاہور پولیس کے ذرائع کے مطابق سوئی گیس کالونی لاہور کا رہائشی طاہر سعید معروف برینڈ ماریہ بی کا مالک ہے اور اس نے عمر فاروق نام کا ایک باورچی رکھا ہوا تھا. طاہر سعید نے عمر فاروق کی طبیعت مسلسل خراب رہنے پر مقامی نجی لیبارٹری سے اس کا کورونا کا ٹیسٹ کرایا جو پازیٹیو آیا. طاہر سعید نے متعلقہ حکام کو آگاہ کرنے کی بجائے مجرمانہ عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمر فاروق کو اس کے آبائی شہر وہاڑی کی بس میں بٹھا دیا. عمر فاروق دو بسیں بدل کر وہاڑی پہنچا. وہ راستے میں مسافروں سے بھی ملا اور گھر جا کر اہلخانہ سے بھی ملا. نجی لیبارٹری کی طرف سے معمول کے مطابق جب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو عمر فاروق کا کورونا کا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کی رپورٹ دی تو حکام حرکت میں آئے. لیبارٹری سے دستیاب ڈیٹا کے پیش نظر حکام نے طاہر سعید سے رابطہ کیا تو اس نے بتایا کہ عمر فاروق اپنے گاؤں چلا گیا ہے. محکمہ صحت کے حکام نے پولیس کی مدد سے عمر فاروق کو اپنی تحویل میں لے کر آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا ہے جبکہ تفتیش کے بعد ماریہ بی کے مالک طاہر سعید کو حراست میں لے لیا ہے. اس پر الزام ہے کہ اس نے اپنے ملازم کی مہلک بیماری چھپائی, اس کو عام شہریوں تک جانے دیا اور باقی لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی.
لیکن اس کھیل سے ابھی تک ہم ناواقف ہیں اور خوف کا شکار ہیں..
(ابھی کہانی جاری ہے)
 

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 876 Articles with 464704 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More