کورونا وائرس: وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں پہلے شخص کو کورونا ویکسین لگا دی گئی٬ ویڈیو دیکھیں

image
 
پاکستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ترجیح دی جائے گی۔ مزید تفصیلات فاران رفیع کی اس ویڈیو میں
 
 
Partner Content: BBC URDU
YOU MAY ALSO LIKE: