میں تو بچپن میں کافی غریب سا لگتا تھا۔۔۔ مانی کے بچپن کی کچھ یادیں

سلمان ثاقب عرف مانی کراچی کے ان چند لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے کراچی کے لئے باقاعدہ جذبات کی ایک جنگ لڑی۔۔۔
 
image
 
مانی کے والد ثاقب شیخ پی ٹی وی کے ان سینئر ترین آرٹسٹوں میں سے ہیں جنہوں نے پہلا باقاعدہ ڈرامہ کیا تھا براہ راست-
 
image
 
وہ بھٹو کے ساتھ بہت رہتے تھے اس لئے جب بھٹو کو پھانسی ہونے لگی تو ان کے سب قریبی لوگوں کو کام ملنا بالکل بند ہوگیا اور یہی ثاقب شیخ کے ساتھ ہوا کہ انڈسٹری میں ان کے دروازے بند ہوگئے۔۔۔جبکہ انہوں نے ’’خدا کی بستی‘‘ جیسا کامیاب ڈرامہ بھی کیا-
 
image
 
کاظم پاشا نے قریب دس یا گیارہ سال بعد انہیں واپس بلایا ڈرامہ میں۔۔۔مانی کی بہن عائشہ تھیٹر کرتی تھیں زیادہ تر اور مانی کو کیونکہ احساس نہیں تھا تو وہ راتوں کو بہن کے آنے جانے پر پابندی لگانے لگے۔۔۔ مانی نے ڈرامہ ’’ سب سیٹ ہے‘‘ میں تو کمال کیا ساتھ ہی ریڈیو پر ان کی جوڑی نے سب کو ان کا گرویدہ بنادیا۔۔۔مانی ہر بات کر دیا کرتے تھے جس کی وجہ سے دشمن بھی بڑھ گئے تھے۔۔۔
 
image
 
ان کے بچپن کی تصاویر دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ کافی کمزور سے تھے ہمیشہ سے اور مانی کا خود بھی کہنا ہے کہ میں شکل سے تھورا غریب سا لگتا تھا۔۔۔کیونکہ مشکل دن بھی دیکھے لیکن ہمیشہ زندگی ہنس کھیل کر گزاری-
 
image
 
image
 
image
YOU MAY ALSO LIKE: