ہم نے لوگوں سے ادھار مانگا کیونکہ ۔۔۔ نادیہ حسین کا شادی کے جوڑے میں آخر ایسی کیا خاص بات ہے؟

image
 
نادیہ حسین پاکستان کی مشہور ماڈل ہونے کے علاوہ کئی اور
image
 
نادیہ حسین پاکستان کی مشہور ماڈل ہونے کے علاوہ کئی اور بھی پہچان رکھتی ہیں۔ نادیہ ٹیلیویژن شوز کی میزبانی بھی کرچکی ہیں اس کے علاوہ بہت سے نامور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکی ہیں جن میں سے ان کا حالیہ ڈرامہ“جلن“ کافی مشہور رہا۔
 
نادیہ حسین شوبز میں نام کمانے کے علاوہ باقاعدہ ڈینٹسٹ یعنی دانتوں کی ڈاکٹر بھی ہیں اس کے علاوہ نادیہ کا اپنا بیوٹی سیلون ہونے کے ساتھ “بلنگ“ کے نام سے کاسمیٹکس اور “فیٹش“ کے نام سے ڈیزائنر جوتوں کے آؤٹ لیٹس بھی موجود ہیں۔
 
شادی کا یادگار جوڑا
ندا یاسر کے شو میں بطورِ مہمان آئی نادیہ اپنی شادی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ بھارتی ڈیزائنز “انامیکا کھنہ“ کے لئے ماڈلنگ کررہی تھیں تو اسی دوران ان کیکلیکشن میں سے ایک لباس انھیں اتنا پسند آیا کہ انھوں نے اسی وقت اس جوڑے کو اپنی شادی میں پہننے کی ٹھان لی۔
 
image
 
میں نے اور میرے شوہر نے لوگوں سے ادھار لیا کیونکہ۔۔۔
مسئلہ یہ تھا کہ اس وقت ان کے پاس اس مہنگے ترین جوڑے کو خریدنے کے لئے کیش موجود نہیں تھا اور 17سال قبل جب نادیہ کی شادی ہوئی تو اے ٹی ایم سے ایک وقت میں ایک ساتھ اتنی بڑی رقم نکالنا ممکن نہیں تھا اور سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ جس دن نادیہ نے جوڑا پسند کیا اس کے اگلے دن ہی انڈین ڈیزائنر کو واپس بھارت جانا تھا یعنی نادیہ کے پاس پیسے جمع کرنے کے لئے صرف ایک ہی دن تھا۔ اس لئے نادیہ اور ان کے شوہر نے جس جس سے ممکن ہوا ادھار پیسے لیے اور رات کے چار بجے ڈئزائنر کو مطلوبہ رقم دے کر لباس خریدا۔
 
image
 
نادیہ کا اتنی محنت اور تگ و دو سے خریدا جانے والا لباس واقعی بہت خوبصورت ہے اور اپنی شادی کی تصاویر میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ نادیہ اب چار بچوں کی والدہ ہیں اور اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ خوشی خوشی زندگی گزار رہی ہیں۔
علاوہ بہت سے نامور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکی ہیں جن میں سے ان کا حالیہ ڈرامہ“جلن“ کافی مشہور رہا۔
 
نادیہ حسین شوبز میں نام کمانے کے علاوہ باقاعدہ ڈینٹسٹ یعنی دانتوں کی ڈاکٹر بھی ہیں اس کے علاوہ نادیہ کا اپنا بیوٹی سیلون ہونے کے ساتھ “بلنگ“ کے نام سے کاسمیٹکس اور “فیٹش“ کے نام سے ڈیزائنر جوتوں کے آؤٹ لیٹس بھی موجود ہیں۔
 
شادی کا یادگار جوڑا
نادیہ اپنی شادی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے بتاتی ہیں کہ جب وہ بھارتی ڈیزائنز “انامیکا کھنہ“ کے لئے ماڈلنگ کررہی تھیں تو اسی دوران ان کیکلیکشن میں سے ایک لباس انھیں اتنا پسند آیا کہ انھوں نے اسی وقت اس جوڑے کو اپنی شادی میں پہننے کی ٹھان لی۔
 
image
 
میں نے اور میرے شوہر نے لوگوں سے ادھار لیا کیونکہ۔۔۔
مسئلہ یہ تھا کہ اس وقت ان کے پاس اس مہنگے ترین جوڑے کو خریدنے کے لئے کیش موجود نہیں تھا اور 17سال قبل جب نادیہ کی شادی ہوئی تو اے ٹی ایم سے ایک وقت میں ایک ساتھ اتنی بڑی رقم نکالنا ممکن نہیں تھا اور سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ جس دن نادیہ نے جوڑا پسند کیا اس کے اگلے دن ہی انڈین ڈیزائنر کو واپس بھارت جانا تھا یعنی نادیہ کے پاس پیسے جمع کرنے کے لئے صرف ایک ہی دن تھا۔ اس لئے نادیہ اور ان کے شوہر نے جس جس سے ممکن ہوا ادھار پیسے لیے اور رات کے چار بجے ڈئزائنر کو مطلوبہ رقم دے کر لباس خریدا۔
 
image
 
نادیہ کا اتنی محنت اور تگ و دو سے خریدا جانے والا لباس واقعی بہت خوبصورت ہے اور اپنی شادی کی تصاویر میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ نادیہ اب چار بچوں کی والدہ ہیں اور اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ خوشی خوشی زندگی گزار رہی ہیں۔
YOU MAY ALSO LIKE: