|
|
اکثر لوگوں کو یہ شکایت ہے کہ ڈاکٹر شائستہ لودھی اپنے
گھر میں نا تو شو کرواتی ہیں اور نا ہی کوئی انٹرویو اپنی مکمل فیملی کے
ساتھ دیتی ہیں۔۔۔ان کا کہنا ہے کہ اس انکار کی وجہ سے میرے بہت سارے دوست
مجھ سے خفا بھی ہوئے۔۔۔ |
|
لیکن ڈیڑھ سال پہلے مجھے کچھ ایسے تبرکات ملنا شروع ہوئے
جو میرے گھر اور میری زندگی کا حصہ ہیں اور اب میں چاہتی ہیں کہ اور بھی
لوگ اس کی زیارت کریں۔۔۔ |
|
انہوں نے خانہ کعبہ کے غلاف کے بہت بڑے فریمز اپنے گھر
کے داخلی دروازے پر نصب کئے ہیں اور ان کی گھر کی اگلی منزل پر وہ لال
مبارک کپڑا ہے جس کے سامنے فتح مکہ کے وقت حضور پاک ﷺ نے نماز ادا کی خانہ
کعبہ کے اندر۔ |
|
شائستہ لودھی تمام تفصیلات واقعات کے ساتھ اپنے گھر میں
بتا رہی ہیں اور ساتھ ساتھ گھر میں موجود وہ حصے بھی دکھارہی ہیں جہاں یہ
تبرکات موجود ہیں ۔۔۔ |
|
|