|
|
ہمارے شوبز کے بہت سے اداکار سوشل میڈیا کو بھی اپنی
شہرت میں چارچاند لگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور کچھ سوشل میڈیا پر
اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرتے ہیں جن میں سے چند مشہور شخصیات کے
بارے میں ہم نیچے بیان کررہے ہیں |
|
1- عثمان خالد بٹ |
عثمان خالد بٹ دورِ حاضر کے مشہور اداکاروں میں سے ایک
ہیں انھوں نے اداکاری میں قدم جمانے سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
تھی ان کا یوٹیوب چینل "The living picture guy" 2010 میں شروع ہوا تھا |
|
|
|
2- رومیسہ |
یہ ٹک ٹاک وڈیوز سے شہرت ہانے والی اداکارہ ہیں جنھیں
زولقرنین حیدر کے ساتھ ٹی وی سیریز "ماسٹرز" میں کاسٹ کیا گیا تھا |
|
3- علی گل پیر |
علی گل پیر سے کون واقف نہیں وہ نہ صرف کامیڈی ایکٹر ہیں
بلکہ گائک، لکھاری بھی ہیں لیکن انھوں نے زیادہ شہرت اپنے گانے وڈیرے کا
بیٹا اور سوشل میڈیا میں بنائی جانے والی ویڈیو سے حاصل کی |
|