مجھے چھوڑ کر کبھی ﷲ میاں کے پاس مت جانا۔۔۔صنم جنگ کی بیٹی کا معصومانہ خط

image
 
بچے تو ہوتے ہی معصوم ہیں اور کچھ کی معصومیت سب کے دلوں کو موم کرجاتی ہے۔۔۔کچھ ایسا ہی پچھلے دنوں صنم جنگ کی بیٹی الایا کی ویڈیو دیکھ کر ہوا۔۔۔وہ ویڈیو انتہائی نیچرل ہے جس میں الایا اپنی امی کے نام ایک خط لکھتی ہیں جو کہ ان کی زندگی کا پہلا خط ہے اپنی امی کے نام۔۔۔
 
وہ صنم کو بتاتی ہیں کہ وہ ان سے کتنا زیادہ پیار کرتی ہیں۔۔۔انہیں صنم جنگ کے ساتھ سونا بہت اچھا لگتا ہے اوران کے ساتھ کھیلنا بھی پسند ہے۔۔۔ساتھ ہی کہتی ہیں کہ پلیز ﷲ میاں کے پاس نہیں جانا مجھے چھوڑ کر ۔۔۔اور میرے بغیر امریکہ بھی نہیں جانا۔۔۔
 
صنم جنگ کا پاکستان رہنے کا ایک سب سے بڑا مقصد یہ بھی ہے کہ وہ اپنے شوہر کے پاس اس لئے امریکہ نہیں جا سکتیں کہ بیٹی کا ویزا نہیں لگا اور اب بچی کو چھوڑ کر جانا ان کے لئے ناممکن ہے۔۔۔دیکھئے کس طرح وہ ویڈیو میں اپنا خط پڑھ کر سنا رہی ہیں۔۔۔
 
YOU MAY ALSO LIKE: