|
|
شائستہ لودھی کو ایستھیٹکس کی دنیا میں مانا جاتا ہے اور وہ کہیں بھی
اپنی اس صلاحیت کو پیچھے نہیں چھوڑتیں۔۔۔پچھلے دنوں احسن خان کے شو
’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں انہوں نے ہماری ویب کے لئے خاص طور پر
احسن سے ان کی خوبصورتی کا راز جاننے کی کوشش کی۔۔۔ |
|
پہلے تو احسن نے بتایا کہ یہ سب مثبت سوچ کا اثر ہے اور وہ کبھی کسی کے لئے
برا نہیں سوچتے۔۔۔لیکن آخر میں انہوں نے بتا ہی دیا کہ ایک خاص ڈیٹوکس ہے
جس میں ان کی بیگم کچھ خاص چیزیں ملا کر بناتی ہیں۔۔۔جانئے وہ راز کیا ہے |
|
|