مہنگائی اور غریب عوام

مہنگائی
ارے کہاں ہے منگائی
وزراء اور وزیراعظم عمران خان مہنگائی ہے مہنگائی نہیں ہے
کی کشمکش میں مبتلاء ہیں
ہمارے قابل احترام وزیراعظم عوام کے سامنے آ کے یہ بات کرتے ہیں کہ مہنگائی کی وجہ سے مجھے نیند نہیں آتی پاکستان کا سب سے بنیادی مسئلہ مہنگائی ہے وغیرہ وغیرہ
لیکن دوسرے ہی لمحے وہی وزیراعظم وہی قوم وہی سب کچھ
سکرین پہ آ کے یہ دعوی کرتے ہیں کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے
اب ان کی کس بات پہ یقین کیا جائے یہ بات سمجھنے کےلیے زمینی حقائق کافی ہیں
وزراء بھی وزیراعظم کے نقشے قدم پر چلتے ہیں
فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ہم ایک کروڑ نوکریاں دے چکے ہیں
جب کہ آئی ایم ایف اور وزیر خزانہ شوکت ترین کہتے ہیں کی بیروزگاری میں اضافہ ہوا ہے
ایک اور یوٹرن
وزیراعظم عوام کو نہ گبھرانے کا کہتے ہیں اور مشکل وقت سے نکلنے کےلیے ہمت اور حوصلہ دیتے ہیں
لیکن کبھی خود حلقے میں نہیں گئے نہ ہی ایم این نیز کو بھیجا
اگر حلقوں میں چلے جائیں تو ان کی کارکردگی کے قلع ہی کھل جائے گی
عوام کو مشورے دینے والے ایک دن تو عوام کی زندگی گزار کے دیکھیں ان کی عقل ٹکھانے آ جائے گی
ان کو مراعات اور سہولیات عوام کے پیسوں سے مل رہی ہیں تو ان کےلیے کون سی مہنگائی
کیسی مہنگائی
ملکی معیشت پر بات اگلے کالم میں
لیکن غریب کی زندگی برباد کرنے اور ان کی خون پسینے کی کمائ کو اپنی عیاشیوں میں اڑانے کا جواب ہر ایک کو دینا ہو گا
غریب تباہ دے
شکریہ تبدیلی
از قلم
ثاقب ملغانی
 

Saqib Malghani
About the Author: Saqib Malghani Read More Articles by Saqib Malghani: 4 Articles with 2096 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.