میں دو بھارت سے ہوں!


ازـ۔ سید عبدالرحیم
اسکول آف ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ

1 میں ایسے ہندوستان سے ہو جسکی بنیاد جمہوریت پر رکھی گئی تھی
لیکن آج جمہوریت صرف کتابوں میں ہے
2 میں ایسے ہندوستان سے ہو جہاں کہا جاتا ہے کہ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ
وہی دوسری طرف کشمیر کی 4 سالہ آصیفہ کا ریپ کیا جاتا ہے
3 ۔ میں ایسے ہندوستان سے ہو جہاں کامیڈین حقیقت بتاتے ہیں
اور صحافی کامیڈی کرتے ہیں
4۔ میں ایسے ہندوستان سے جہاں ظالم کو اونچے مقام ملتے ہیں
اور ظلم کو دنیا کے سامنے لانے والو کو یو اے پی اے ملتا ہے
5۔ میں ایسے ہندوستان سے ہو جہاں کا آئین یہ کہے تاہے کے جو عمارت جہاں پر ہیں وہی رہیگی لیکن پھر بھی بابری کو توڑا گیا
6۔ میں ایسے ہندوستان سے جہاں حکومت کی دلالی کرنے والوں کو پدماشری ملتا ہے
وہی حکومت کے مخالفین کو جیل ملتاہے
7۔ میں ایسے ہندوستان سے جہاں کے آئین 25 26 یہ کہے تاہے کے جتنے بھی مذاہب کے لوگ ہے انکو اپنے مذہب کی تبلیغ وہ اشاعت کی آزادی ہے
وہی میں ایسے ہندوستان سے ہو جہاں مبلغ اسلام حضرت مولانا محمد کلیم صدیقی کو دھرم پری ورتن کے نام پر جیل میں ڈالا گیا
8۔ میں ایسے ہندوستان سے جہاں پولیس کو قانون کی حفاظت کے لئے بنایا گیا
لیکن دہلی کی سبیا صیفی کا ریپ کیا جاتا ہے قتل کیا جاتا ہے اور قاتل ابھی تک کہولے گہوم رہے ہیں
9۔ میں ایسے ہندوستان سے ہو جہاں 60 سالہ عبدالصمد کی چوک پر ڈاڑھی کاتی جاتی ہے اور موبلنچینگ کی جاتی ہے
10۔ میں ایسے ہندوستان سے جہاں جے شری رام کے نام پر روزانہ مسلم نوجوانوں کی موب لنچینگ ہوتی ہے
11۔ میں ایسے ہندوستان سے ہو جہاں 12 سالہ معصوم بچی کے سامنے اسکے باپ کو گولی ماری جاتی ہے اور جب وہ بچی فوجیوں کو پوچھتی ہے کہ اسکے باپ کو کیوں مارا تو وہ فوجی بے شرمی سے ہسنتے ہیں
میں دو ہندوستان سے ایک کو آزادی ملی 1947 میں
دوسرے کو آزادی ملی 2014 میں
 

MD Mushahid Hussain
About the Author: MD Mushahid Hussain Read More Articles by MD Mushahid Hussain: 19 Articles with 27150 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.