موبائل فون کے زیادہ استعمال سے آپ کا بچہ کس بیماری کا شکار ہوسکتا ہے؟

image
 
آج کل بڑوں سے زیادہ بچے موبائل کے شوقین نظر آتے ہیں۔ غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ اسکول سے آتے ہی بچے موبائل مانگنے کی تکرار شروع کردیتے ہیں یہاں تک کہ کھانے کی میز پر بھی مائیں زبردستی ان سے موبائل رکھواتی ہیں۔ موبائل فون کا اتنا زیادہ استعمال جہاں آنکھوں کے لئے نقصان دہ ہے وہیں بچوں کے رویے پر بھی بری طرح اثر انداز ہوتا ہے۔
 
image
 
بچوں میں موبائل فون کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اثرات کے بارے میں ڈاکٹر کیا کہتے ہیں؟ یہ جاننے کے لئے دیکھیے ویڈیو
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: