صرف دن میں ایک مرتبہ 10 سے 11 کے درمیان یہ پئیں... پیٹ کی چربی کم کرنے کے آسان قدرتی طریقے جانیے وہ بھی ڈاکٹر کی زبانی
|
|
آج کے دور میں ہر دوسرا شخص پیٹ کی چربی میں اضافے کی وجہ سے پریشان نظر
آتا ہے- یہ مسئلہ صرف مردوں میں ہی نہیں بلکہ عورتوں میں بڑھ رہا ہے- اس
مسئلے کے شکار افراد ہمیں مختلف ایسے طریقے کرتے نظر آتے ہیں جن کے ذریعے
وہ پیٹ کی چربی سے نجات حاصل کرسکیں- لیکن ان میں سے بیشتر افراد اپنی اس
کوشش میں ناکام دکھائی دیتے ہیں جس سے وہ مایوسی کا شکار ہوکر ڈپریشن میں
بھی چلے جاتے ہیں- |
|
|
|
|
لیکن اگر آپ کسی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں تو آپ باآسانی پیٹ کی چربی کم
کرسکتے ہیں- مندرجہ ذیل ویڈیو میں ہمیں ماہرِ غذائیت زوحہ سہیل ہمیں ایسے
سپر فوڈ اور دیگر مفید مشوروں سے آگاہ کر رہی ہیں جن پر عمل کر کے ہم
باآسانی اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں اور پیٹ کی چربی کم کر کے
اسمارٹ بن سکتے ہیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.