ایڑیاں کیوں پھٹتی ہیں؟ پھٹی ہوئی ایڑیوں کا علاج گھر پر ہی کریں اور انہیں خوبصورت بنائیں
|
|
موسمِ سرما میں اکثر افراد کو صحت سے متعلق کئی مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور
انہی میں سے ایک مسئلہ ایڑیاں پھٹنے کا بھی ہوتا ہے- سردیوں میں اکثر افراد
کے پاؤں خشک ہونے لگتے ہیں جس سے خارش ایڑیاں پھٹنا شروع ہوجاتی ہیں جس سے
کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے- یوں تو اس تکلیف سے نجات کے لیے مختلف
گھریلو ٹوٹکے آزمائے جاتے ہیں لیکن وہ کم ہی کارآمد ثابت ہوتے ہیں- |
|
|
|
|
تاہم مندرجہ ذیل ویڈیو میں آپ جلد کے امراض کی ماہر ڈاکٹر افشاں صدیقی کی
زبانی جان سکتے ہیں کہ ایڑیاں کیوں پھٹتی ہیں اور آپ کیسے ان مسئلے سے
چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.