کیا آپ بھی دن میں 3 سے 4 بار چائے پیتے ہیں؟ چند چیزیں جو چائے کے نقصانات کو فوائد میں بدل سکتی ہیں
|
|
کچھ لوگوں کے دن کی شروعات ہی چائے سے ہوتی ہے جبکہ بعض افراد تو اس حد تک
چائے پینے کے شوقین ہوتے ہیں کہ انہیں کھانے کو کچھ ملے یا نہ ملے صرف چائے
ہی مل جائے تو ان کا پیٹ بھر جاتا ہے- لیکن حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی چیز
اگر حد سے زیادہ استعمال کی جائے تو اس سے ہمیں فائدے کم اور نقصانات زیادہ
پہنچنے لگتے ہیں اور ایسا ہی کچھ چائے کے ساتھ بھی ہے- چائے بھی اگر بہت
زیادہ پی جائے تو یہ آپ کو کئی تکلیف دہ بیماریوں کا شکار بنا دیتی ہے اور
آپ کو اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ یہ سب آپ کے پسندیدہ مشروب کا کمال ہے- |
|
|
|
|
تاہم چند طریقوں کو اختیار کر کے آپ چائے کے نقصانات کو فوائد میں بدل سکتے
ہیں اور اپنے اس پسندیدہ مشروب سے محروم ہونے سے بچ سکتے ہیں- مندرجہ ذیل
ویڈیو میں ڈاکٹر عروسہ توصیف ہمیں انہیں طریقوں کے بارے میں بتا رہی ہیں جو
چائے استعمال کرتے وقت ہمیں ضرور اختیار کرنے چاہئیں اور ساتھ ہی یہ بھی
بتا رہی ہیں کہ بہت زیادہ چائے پینے سے ہمیں کس قسم کے مسائل کا سامنا کرنا
پڑسکتا ہے؟ |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.