مس کیرج بھی ہوسکتا ہے… حمل کے دوران بچے کی Growth کیوں رک جاتی ہے؟ سب سے بڑی وجہ

image
 
حمل کے تمام عرصے کے دوران ماں وقتاً فوقتاً ڈاکٹر سے اپنی طبی معائنہ کرواتی رہتی ہے- جس میں ڈاکٹر ماں اور بچے دونوں کی صحت کو جانچتے رہتے ہیں اور کسی بھی مسئلے کی صورت میں بروقت اس کا علاج شروع کردیتے ہیں- چونکہ حمل ایک نازک مرحلہ ہوتا ہے تو اس میں کوئی بھی مسئلہ بڑی پریشانی کا سبب بن جاتا ہے جس سے ماں اور بچہ دونوں کی جان کو خطرہ بھی لاحق ہوسکتا ہے-
 
image
 
حاملہ ماؤں میں ایک عام اور تشویشناک مسئلہ حمل کے دوران بچے کی نشو و نما یعنی گروتھ کا رک جانا بھی ہے- اس مسئلے کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں اور یہ مسئلے حمل کے دوران کسی بھی موقع پر سامنے آسکتا ہے- اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بچے کی گروتھ کیوں رکتی ہے اور کتنی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے یہ سب ہمیں بتائیں گی ڈاکٹر خدیجہ خان اپنی اس ویڈیو میں جو کہ ایک گائنالوجسٹ ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: