بے جان مجسموں کو زندہ کر دیا، انسان کی سوچ کیسے معجزے دکھلا سکتی ہے یقین نہ آئے تو خود دیکھ لیں

کسی بھی تفریحی مقام پر کسی مشہور معروف شخصیت کے مجسمے کو دیکھ کر اس کے ساتھ تصویر تو سب ہی نے بنوائی ہوگی اسی طرح مادام تساؤ کے مومی عجائب خانے میں لوگ جاتے ہی صرف ان مشہور شخصیات کے ساتھ تصاویر بنوانے کے لیے ہیں تاکہ لوگوں کو بتا سکیں کہ انہوں نے نہ صرف ان جگہوں کی سیر کی ہے بلکہ ان کے ساتھ تصویر بھی بنوائی ہے-
 
مجسموں کے ساتھ انوکھے انداز میں تصاویر
مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بے جان اور ساکت کھڑے مجسموں کے ساتھ اس انداز میں تصاویر بنواتے ہیں کہ یہ مجسمے بھی زندہ انسانوں کی طرح سانس لیتے اور چلتے پھرتے نظر آنے لگتے ہیں- یاد رہے ان تمام تصاویر میں کمال مجسموں کا نہیں ہوتا ہے بلکہ سارا کمال اس انسان کی تخلیقی صلاحیتوں کا ہوتا ہے جو کہ ان مجسموں کے حساب سے سچوئشن بناتا ہے اور اس کے بعد کمال اس کیمرہ مین کا ہوتا ہے جو درست وقت میں کلک کر کے اس تصویر کو قید کر لیتا ہے ایسی ہی کچھ تصاویر آج ہم آپ کو دکھائيں گے-
 
image
1: تم نے میرے بھائی کو مارا کیوں میں تمھیں نہیں چھوڑوں گا
 
image
2: ڈنڈا کچھ زور سے ہی مار دیا جو ہاتھ میں تھا سب ہی گر گیا
 
image
3: ارے بھائی پیچھے ہٹو میں تو گرنے لگا ہوں
 
image
4: مجسمے بھی اپنی سیلفی لے سکتے ہیں یقین نہ آئے تو خود دیکھ لیں
 
image
5: اور یہ ایک اور سیلفی جو ہمیشہ کے لیے یاد گار بن جائے
 
image
6: بیوی کو منانے کی عادت پکی ہو جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے
 
image
7: اس میں اصل کون ہے اور نقل کون ذرا پہچانیں تو
 
image
8: اتنے بڑے پرندے کو آج کھانے کو صحیح موٹی تازی غذا ملی ہے
 
image
9: چلو جلدی جلدی لائن بنا کر اسکول جاؤ
 
image
10: ظالم مجسمہ یہ تو جان بھی لے سکتا ہے
 
ان تمام تصاویر کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ تصویر بنوانے والوں نے مجسمے کے پوز کو اپنی مرضی کے مطلب میں ڈھال لیا ہے جس نے ان تصاویر کے لطف کو دوبالا کر دیا ہے آپ کا کیا خیال ہے -
YOU MAY ALSO LIKE: