توشہ خانے کے تحائف

توشہ خانے کے تحائف
اجکل کرپٹ حکمرانوں کے ورکروں کو اپنے قائدین کے دفاع کے لیے توشہ خانے کے تحائف کی پوسٹیں عروج پر ہیں میں نے سوچا چند چوری شدہ معلومات قارئین تک پہنچاؤ تاکہ توشہ خانے کے تحائف کس حکمران نے کتے لئے ، تاکہ کرپٹ حکمرانوں کے دفاع میں ایمان دار شخص کی مہم کے حقائق سامنے ۔ا آسکیں ، ملک میں لوٹ کھسوٹ کرنے والے حکمرانوں کے ورکروں کی حوصلہ شکنی ہو

جنرل پرویز مشرف کو اپنے دورِ حکومت میں دیگرممالک سے کل520تحائف موصول ہوئے تھے۔مشرف ان میں سے515تحائف اپنے ہمراہ لے گئے تھے۔ جنرل مشرف نے بیرون ملک سے ملنے والے ان تحائف میں سے صرف 5 تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے۔

شوکت عزیز توشہ خانہ سے 1126تحائف اپنے ہمراہ لے گئے تھے،جب وزارتِ عظمیٰ کے بعد ملک چھوڑ کر لندن روانہ ہوئے قبضہ شدہ ان تمام تحائف کو اپنے ہمراہ اسلام آباد سے لندن لے گئے۔شوکت عزیز جن تحائف کو اپنے ہمراہ لے گئے ان میں قیمتی ہار،زیوارت کے باکسز،ہیرے،سونا،گھڑیاں اورقالین شامل تھے

چوہدری شجاعت حسین جو بمشکل 40 روز وزیراعظم رہے،ان کو مختصر عرصہ میں کل 9 تحائف موصول ہوئے تھے انہوں نے ان تمام 9 تحائف کو توشہ خانہ سے اپنی ذاتی ملکیت میں لے لیاتھا۔

سابق صدر فاروق لغاری کو بیرون ممالک سے کل 116تحائف موصول ہوئے تھے۔ فاروق لغاری ان میں سے114تحائف کو اپنے ہمراہ گھر لے گئے تھے۔تحائف کو اپنی ملکیت میں لینے کیلئے فاروق لغاری نے صرف28لاکھ روپے کی رقم اداکی تھی۔

سابق صدر رفیق تارڑکو بطور صدرِ پاکستان کل74تحائف موصول ہوئے تھے جن کی مالیت 11لاکھ روپے تھی۔ وہ ان میں سے73تحائف کو صرف ایک لاکھ42ہزارروپے کی ادائیگی کے بعد اپنے ہمراہ لے گئے تھے۔

سابق وزیراعظم میرظفراللہ خان جمالی کو بطوروزیراعظم بیرونِ ممالک سے کل110تحائف ملے تھے اور وہ ان تمام تحائف کو اپنے ساتھ لے گئے۔میرظفراللہ جمالی نے ان تحائف کو اپنی ملکیت میں رکھنے کیلئے صرف تین لاکھ روپے کی ادائیگی کی تھی۔

پاکستانی کے قائم مقام صدر رہنے والے وسیم سجاد کو اپنے عہدے پر براجمان رہنے کے دوران بیرون ممالک سے صرف4تحائف موصول ہوئے تھے اور انہوں نے 1250روپے ادا کرکے ان چاروں تحائف کو اپنے قبضہ میں لے لیاتھا۔

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو اپنی وزارتِ عظمیٰ کے دونوں ادوار میں بیرونِ ممالک سے کل 630تحائف موصول ہوئے تھے۔ بینظیربھٹو نے ان تحائف میں سے174کو اپنی ملکیت میں لیا اور اس مقصد کیلئے انہوں نے دولاکھ72ہزار روپے کی رقم جمع کرائی تھی۔

ضیاء دور میں وزیراعظم رہنے والے محمد خان جونیجوکو وزارتِ عظمیٰ کے دوران بیرون ممالک سے کل 305تحائف موصول ہوئے تھے۔ محمد خان جونیجو نے دولاکھ19ہزار کی رقم کے عوض ان میں سے 304تحائف کو اپنے ذاتی قبضے میں لے لیاتھا۔

جنرل ضیاء الحق کو اپنی حکمرانی کے دوران بیرون ممالک سے کل210تحائف موصول ہوئے تھے۔ ضیاء الحق نے ان میں 122تحائف کو اپنے قبضہ میں لے لیاتھا۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کو اپنے پہلے دوادوار میں بیرونِ ممالک سے کل 127تحائف موصول ہوئے۔
نوازشریف ان میں سے 75 قیمتی اور انمول تحائف کو اپنے ہمراہ لے گئے تھے۔
موصوف نے صرف 14 لاکھ میں یہ تحائف گھر لے گئے تھے۔

سابق صدرغلام اسحاق خان کو بیرونِ ممالک سے کل 89تحائف موصول ہوئے تھے۔ انہوں نے صرف67ہزار کی رقم کی ادائیگی کے بعد 88تحائف کو اپنی ملکیت میں لے لیاتھا‏سن1980ء کی دہائی سے لیکرسال2013ء تک اقتدار میں رہنے والے وزرائے اعظم اورصدور کی جانب سے کل 3039تحائف کو معمولی قیمت کی ادائیگی کے بعد توشہخانہ سے اپنے گھروں کی زینت بنایا جاچکا ہے۔

 وشمہ خان وشمہ
About the Author: وشمہ خان وشمہ Read More Articles by وشمہ خان وشمہ: 332 Articles with 509900 views I am honest loyal.. View More