ذہنی معذور

میرے دوست ایک بات مجھے سمجھ آ گئی ہے کہ ذہنی غلاموں کو آپ ساری زندگی بھی لگا لیں تو ان کو کچھ سمجھا نہیں پائیں گے۔ ان کی نظر میں وہی درست ہے جو ان کے آقا نے کہا ہے۔ یوتھیوں کا بھی یہی عالم ہے انھیں عمران کی ہر بات سمجھ آجائے گی مگر اس کی باتوں میں موجود فراڈ اور تضاد کبھی نظر نہیں آئے گا۔ وہ جب فخر سے کہتا ہے کہہ میں یوٹرن لیتا ہوں تو کیا ہوا یوٹرن تو اچھے لیڈر کی نشانی ہے تو یوتھیے اس پر قربان ع واری جاتے ہیں مگر انھیں یہ نظر نہیں آتا کہ یوٹرن دراصل سفید جھوٹ ہیں جنھیں وہ یوٹرن کا لبادہ پہنا کر یوتھیوں کیلئے قابل قبول بنا دیتا ہے۔

گھڑی پر جو لترول اس وقت بھونکے کی دنیا بھر میں ہو رہی ہے وہ یوتھیوں کو نظر نہیں آئے گی۔۔۔۔ انھیں یہ بھی نظر نہیں آ رہا کہہ یہ دنیا کا پہلا کمینہ وزیراعظم ہے جس نے اسٹیٹ ٹو اسٹیٹ ملنے والے تحائف کو چور بازار میں بیچ ڈالا اور دنیا بھر میں کمینگی کا نیا معیار قائم کیا۔ تحفے چور بازار میں بیچنے کے بعد جھوٹی رسیدیں بنائیں۔ اپنی چوری کو چھپانے کیلئے اپنے دور حکومت میں کہتا رہا کہ نہیں بتا سکتا کدھر بیچی دوست ملک ناراض ہو جائیں گے۔ جب نالائق کی حکومت گئی تو معلوم پڑا کہ یہ سلیکٹڈ معیشت اور سیاست کے علاؤہ ہر جگہ اپنی نالائقی کے نشان چھوڑ کر گیا ہے۔۔۔ کوئی اس بےوقوف سے پوچھے کہ کروڑوں کی ڈیل میں ہاتھ سے لکھی رسید کون دیتا بھائی۔۔۔۔ بہروپیہ سرکاری ریکارڈ کے تقاضے بھی پورے نہ کرسکا۔ بس رٹ لگائے رکھی کہ اسلام آباد کے ایک دکاندار کو گھڑی بیچی اور کچی رسید دکھا دی۔۔۔۔ اللہ کے بندے کم از کم رسیدیں تو پکی بنوا لیتے۔۔۔۔ اب یہ چیز یوتھیوں کو کون سمجھائے کہ اس بہروپیے نے کیا گند کیا ہے۔۔۔ اربوں روپے کے بیش قیمت تحائف کو کوڑیوں کے بھاؤ بیچ کر لوگوں سے رسیدیں مانگنے والا خود رسیدیں دینے سے بھاگ رہا ہے۔۔۔۔۔ جو رسیدیں دیں وہ جعلی ہیں اس بات کا ثبوت بھی سامنے آ گیا۔۔۔۔ جس دکاندار کا نام لے کر اپنی فروخت کو جائز ثابت کر رہا تھا وہ دکاندار اب سامنے آ گیا ہے اور اس نے کہا ہے کہ بھائی میرا نام نہ لو تمھاری رسیدیں جعلی ہیں میرا نام استعمال ہوا مگر میرا اس ڈیل سے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔۔ اب بھی یوتھیوں کو کچھ سمجھ نہیں آئے گا کیونکہ ہم کوئی غلام ہیں کا نعرہ مارنے والے ذہنی معذور افراد ہیں۔۔۔۔ ان کے علاج کیلئے صاحبان علم ہی کچھ تجویز کر سکتے ہیں۔۔۔۔
 

Saleem Awan
About the Author: Saleem Awan Read More Articles by Saleem Awan: 34 Articles with 54977 views I am a Software developer. Developing database solutions since 1998. Developed and deployed different types of database solutions successfully which i.. View More