انسان خطا کا پتلا ہوتا ہے٬ مگر کچھ چیزيں ہر غلطی سے پاک ہوتی ہیں ایسی ہی کچھ اشیا دیکھیں

یہ ایک حقیقت ہے کہ دنیا میں کچھ بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا ہے ہر طرح کی غلطیوں سے پاک ذات صرف اللہ کی ہی ہے باقی جو کچھ بھی ہے اس میں کچھ نہ کچھ عیب ضرور موجود ہوتا ہے- مگر بعض انسان اس حوالے سے بہت حساس ہوتے ہیں اور ان کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ جو بھی تخلیق کریں وہ ہر طرح کے عیب اور غلطیوں سے پاک ہو- ایسی اشیا کو دیکھ کر انسان بے ساختہ تعریف پر مجبور ہو جاتا ہے آج ہم آپ کو ایسی ہی کچھ تصاویر دکھائيں گے-
 
image
صحیح وقت اور صحیح انداز کا امتزاج
 
image
نازک سے کاغذ کو اس نفاست سے تراشنا بہت مشکل کام
 
image
یہ خرگوش قدرتی طور پر ایک ڈيزائن بنا کر بیٹھے ہیں
 
image
بغیر مسافر اس جہاز کی ہر چیز بالکل ایک جیسی
 
image
پائدان میں پھنسا یہ کیڑا یا موبائل میں موجود سانپ والی گیم
 
image
جب ایک چاند سمندر کی گود میں ڈوب رہا ہوتا ہے
 
image
لوڈو تو سب ہی نے کھیلی ہوگی مگر ڈائس کو اس انداز میں پہلی بار دیکھ رہے ہوں گے
 
image
کچھ خواتین خانہ زيادہ ہی سگھڑ ہوتی ہیں تبھی تو ان کے شوہر ایسی تصاویر لیتے ہیں
 
image
ایلوویرا کا ایسا پودا آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہوگا
 
ان تمام تصاویر کی سب سے خاص بات یہی ہے کہ ان کو بنانے کا وقت بالکل ٹھیک تھا یہی وجہ ہے کہ یہ تمام تصاویر کاملیت کی ایک مثال بن گئيں-
YOU MAY ALSO LIKE: