سب کچھ کرنا مگر یہ کام کبھی نہ کرنا، کچھ ایسی تصویریں جو انسان کو زندگی کا سب سے بڑا سبق دے دیں

خود کو ہیرو بنانے کے لیے اور دوسروں کی نظر میں بہت بہادر ثابت کرنے کے لیے اکثر اپنی نوعمری میں عجیب و غریب چیلنج سب ہی نے قبول کیے ہوں گے- جیسے کہ ہاتھ پر سوئی کو لٹکانا، یا سو بار ناک کو رگڑنا، یا سو اٹھک بیٹھک کرنا وغیرہ- یہ سارے ایسے کام تھے جو انسان اس وقت کو چیلنج قبول کرتے ہوئے کر دیتا ہے مگر بعد میں یہ سب سوچ کر انسان کو شرمندگی ہی ہوتی ہے-
 
یہ سب کچھ نہ ہی کرنا تو بہتر ہے
آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی افراد کے بارے میں بتائيں گے جو کہ الٹے سیدھے چیلنج قبول کر کے وقتی طور پر تو بہادر بن جاتے ہیں لیکن حقیقی معنوں میں اس کام میں کوئی بہادری نہیں ہوتی ہے بلکہ جان پر بھی آسکتی ہے-
 
image
1: بائک سے بھاری فریج اور لڑکے کو کھینچنا
 
image
2: ناک کان منہ سے سگریٹ پینا
 
image
3: چلتی ٹریفک میں کھمبے پر چڑھنا
 
image
4: اپنے بچے کو کیکڑے پر بٹھانا
 
image
5: بچے کے ساتھ بائک پر ایڈونچر کرنا
 
image
6: بائیک پر اس طرح سواری کرنا
 
image
7: بچوں کو دوسروں کو دکھانے کے لیے الٹا لٹکانا
 
image
8: جوش میں آکر یہ غلطی تو کبھی بھی نہ کرنا ورنہ ۔۔۔
 
image
9: ریل کی پٹری پر سونے کی غلطی
 
image
10: شیر سو بھی رہا ہو تب بھی وہ شیر ہی ہوتا ہے
 
یہ تمام کام ایسے ہیں جو وقتی طور پر تو آپ کی بڑی واہ واہ کروا سکتے ہیں لیکن اگر اچانک کچھ غلط ہو گیا تو جان کے لالے بھی پڑ سکتے ہیں اس وجہ سے بہتر ہے کہ خود کو بچائيں-
 
YOU MAY ALSO LIKE: