اگر پلاننگ کی ہوتی تو کبھی کامیاب نہ ہوتے، کچھ چیزيں جو اتفاق سے بہت ہی اچھی ہو گئيں

اتفاقیہ یا اچانک ہونے والے واقعات ایک جانب تو انسان کو حیران کر ڈالتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ایک عجیب سی خوشی سے بھی ملوا دیتے ہیں۔ عام طور پر ہم بہت ساری چیزوں کی میچنگ کرنے اور درست سیٹنگ کی کوشش کرتے ہیں مگر قدرت جیسے استاد تو ہم نہیں ہو سکتے ہیں نا قدرت کے ایسے ہی کچھ مناظر جو اتفاق سے سب کو حیران کر ڈالیں آج ہم آپ کے ساتھ شئير کریں گے-
 
image
1: آسمان کا رنگ اور سپر مارکیٹ بالکل ایک جیسے
 
image
2: سیکنڈ ہینڈ صوفہ خرید تو لیا گھر لائے تو لگا کہ یہ ہمارے گھر ہی کے لیے بنا تھا
 
image
3: فرائز کی تھیلی اور میرا کریڈٹ کارڈ دونوں کتنا ملتے جلتے ہیں
 
image
4: اس درخت کے تنے سے مڑ کر اس گاڑی کی جگہ پہلے ہی بنا لی تھی جنموں کا رشتہ لگتا ہے
 
image
5: قالین سے بنے جوتے یا جوتوں سے بنی قالین
 
image
6: باپ بیٹے دونوں کے ہاتھوں پر ایک ہی جگہ تل
 
image
7: اس واشنگ مشین میں فلور میٹ کہیں چھپ گیا ہے ذرا غور سے دیکھیں
 
image
8: یہ دو کتے ایک ہی انداز میں کیسے لیٹ سکتے ہیں کوئی بتا‌ئے گا
 
یہ سب قدرت کے ایسے اتفاق ہیں جن کو کیمرے کی آنکھ نے قید کر کے آپ تک پہنچا دیا ہے امید ہے کہ آپ کو بھی پسند آیا ہوگا -
YOU MAY ALSO LIKE: