اولیائے کرام کی روحانی طاقت

اللہ عزوجل کے ولیوں کا تعلق صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کبھی نہیں ٹوٹتا ہے۔ حضرت ابو العباس مرصی رضی اللہ عنہ ایک بہت بڑے ولی اللہ گزرے ہیں۔ آئیے ان کا فرمان پڑھیں فرماتے ہیں

لو حجب عنی رسول اﷲ صلی اﷲ عليه وسلم طرفة عين ما عددتُ نفسی من المُسلمين.(رُوح المعانی، 22 : 36)
اگر ایک لمحہ کے لیے بھی چہرہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے سامنے نہ رہے تو میں اس لمحے خود کو مسلمان نہیں سمجھتا۔
پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1394090 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.