آج آپ کی آنکھیں حیرت سے پھٹ بھی سکتی ہیں ، کچھ ناممکن نظر آنے والے مناظر جو ان تصویروں نے ممکن کر ڈالے

کسی بھی چیز کو دیکھنے کے لیے اینگل یا زوایہ کی بھی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ جیسے کہ کہا جاتا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ آپ جس کو 9 سمجھ رہے ہوں وہ کسی دوسرے زاویہ سے دیکھنے والے کے لیے 6 ہو ۔
اس موقع پر دونوں فرد غلط نہیں ہوتے ہیں بس دیکھنے والے کی نظر کے اینگل کا فرق ہوتا ہے- آج ہم آپ کو ایسے ہی کچھ مناظر دکھائيں گے جن کو دیکھنے والے نے اپنے اس زاویے سے دیکھا کہ ان عام مناظر کو خاص بنا گیا اور اس نے صرف دیکھا ہی نہیں بلکہ ان مناظر کو آپ کے لیے کیمرے کی یاداشت میں قید بھی کر لیا-
 
image
1: لڑکی کے بالوں کی میلوں لمبی مانگ
 
image
2: ایک آنکھ سے جھانکتی سینکڑوں آنکھیں
 
image
3: جادو کی چھوٹی سی بوتل جس نے دنیا میں نہریں بہا دیں
 
image
4: آگ میں ناچتی چڑيل
 
image
5: کافی کی پیالی میں سے جھانکتا خوفناک الو
 
image
6: مچھلی کی شکل کا سمندر کی تہوں میں موجود تیراک
 
image
7: کاغذی شکل والا کیمرہ مین حقیقت یا خاکہ
 
ان تصاویر کو غور سے دیکھیں اور مان لیں کہ بعض اوقات کسی بھی چیز کو دیکھنے کا زاویہ ہر چیز کو تبدیل کر کے رکھ دیتا ہے -
YOU MAY ALSO LIKE: