کسی کی آنکھ میں بال تو کسی کے بالوں میں نمبر، خود کو غور سے دیکھنے والوں نے کیا کیا ڈھونڈ ڈالا دیکیھں

قدرت ہمیں کبھی بھی دنیا کے چند منفرد انوکھے تحائف سے نواز سکتی ہے۔ لیکن کبھی کبھی ہمیں ان حیرت انگیز چیزوں کو تلاش کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے- کچھ لوگوں کو قدرتی طور پر ان سے نوازا جاتا ہے۔ آئیے چند ایسے ہی قدرتی تحفوں کی تصاویر دیکھتے ہیں-
 
image
آنکھوں میں پل بھر کے لیے کوئی مٹی یا کچرا چلا جائے تو بہت زیادہ تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے- لیکن اس شخص کے بارے میں سوچیے جس کے کچھ بال نکلتے ہی آنکھ کے پپوٹے کے اندر ہیں-
 
image
آپ صبح سویرے اٹھیں اور آپ کا ہاتھ ایسا نظارہ دکھائے تو یقیناً آپ خوفزدہ ہوجائیں گے- یہ صورتحال دراصل Raynaud نامی سنڈروم کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے-
 
image
حادثاتی طور پر دریافت ہونے والا نمبر 5 جس کے وجود کا سب انسانی بال ہیں-
 
image
یہ ایک انسان کی قرنیہ کے السر سے صحت یاب ہونے کی تصویر ہے ۔ اور آپ اس آنکھ کے بال پر ایک گڑھا دیکھ سکتے ہیں۔
 
image
ایک مریض کی ٹوٹی ہوئی انگلی کو جوڑنے کے لیے اسے اتنے طویل وقت تک اسپلنٹ پہنایا گیا کہ انگلی کی ایک لکیر ہی غائب ہوگئی-
 
image
میں تو بڑا ہوگیا لیکن میرے ساتھ میرے پاؤں کی ایک انگلی بڑی نہیں ہوئی-
 
image
کیا آپ ایسے پانی کی بوتل پکڑ کر دکھا سکتے ہیں؟ یقیناً یہ ہنر ہر کسی کے پاس نہیں ہوگا-
 
image
انگلیاں تو موجود ہیں لیکن ان کے درمیان خلا موجود نہیں ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: