کبھی کبھی حقیقت وہ نہیں ہوتی جو ہمیں نظر آرہی ہوتی ہے جبکہ تھوڑی کوشش کی
جائے تو حقیقت تک پہنچا بھی جاسکتا ہے- چند ایسی ہی نظروں کو دھوکہ دیتی
تصاویر یہاں موجود ہیں جن کو دیکھتے ہی پہلے کچھ اور نظر آئے گا جبکہ اگلے
لمحے میں ہی آپ کو حقیقت جان کر اپنے آپ پر ہنسی آئے گی- |
|
|
ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کہ سارس نے بھی انسانی جوتے پہن رکھے ہیں جبکہ
حقیقت میں یہ عکس ہے- |
|
|
کیا واقعی یہ بلی ہوا میں معلق ہو کر سورہی ہے- |
|
|
میرے کپ پر موجود چھوٹا سا چشمہ- |
|
|
ایک استاد نے اپنے دروازے پر اپنی ایک تصویر لگائی تاکہ ایسا لگے کہ جیسے
وہ اپنے دفتر میں ہیں۔ |
|
|
تالاب کے پانی پر جمی کائی کا ایسا منظر پیش کرتی ہے جو اسے کسی فضا سے لی
جانے والی تصویر میں تبدیل کرتا ہے- |
|
|
بلی کا سر اتنا چھوٹا کیسے ہوگیا؟ شاید کیمرے کا کمال ہو- |
|
|
پہلی نظر میں ایسا لگتا ہے کہ جیسے کولڈ ڈرنک کے کین میں سے کوئی مگرمچھ آپ
کو دیکھ رہا ہے- لیکن غور سے دیکھنے پر حقیقت پتہ چل ہی جاتی ہے- |
|
|
کیا آپ پہلی نظر میں ہی اس تصویر کی حقیقت جان گئے تھے؟ |