یہ کمبل ہے یا روٹی، کچھ عام سے لوگوں کی ایسی خاص نظر جو عام چیزوں کو خاص بنا دے

یہ دنیا ایک حیرت کدہ ہے جہاں پر اگر آپ کے پاس دیکھنے والی نظر ہو تو ہر روز کچھ نہ کچھ نیا ایسا نظر آتا ہے- جو کہ آپ کو نہ صرف حیران کر دیتا ہے بلکہ اس دنیا کے بہت سارے اسرار سے بھی پردہ اٹھا دیتا ہے- ایسے افراد میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ ایسے حیرت انگیز مناظر کو خود تک محدود نہیں رکھتے ہیں- بلکہ اپنے ہاتھ میں موجود کیمرے سے ان حیرت انگیز مناظر کو قید کر کے اس کو دوسروں تک بھی پہنچاتے ہیں-
 
image
1: کیا آپ جانتے ہیں کہ سانپ کی طرح کچھ انسان بھی کھال بدلتے ہیں
 
image
2: گلاس کے پیندے میں پانی کے بلبلوں کی بھی ایک زبان ہوتی ہے یقین نہ آئے تو خود دیکھ لیں
 
image
3: درختوں کے بھی چہرے ہوتے ہیں بارسلونا میں موجود اس درخت کو دیکھ لیں
 
image
4: چھوٹے سے بچوں کے لیے چھوٹا سا کیلا
 
image
5: میری دوست نے رات میک اپ جس ٹشو سے صاف کیا اس پر بننے والی شکل نے تو حیران ہی کر دیا
 
image
6: صوفے کے کنارے پڑا یہ کمبل ہے یا چپاتی فیصلہ خود کریں
 
image
7: پیزہ کی روٹی کا خمیر پرانا ہو جائے تو کیا ہوتا ہے خود دیکھ لیں
 
image
8: آسمان پر اڑتی ٹوپی یا ٹوپی نما بادل
 
یہ مناظر حیرت انگیز ضرور ہیں مگر ان کو دیکھ کر انسان قدرت کی کاریگری پر حیران ضرور ہو سکتا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: