بچوں میں شوگر کی بیماری کیوں ہوتی ہے؟ آپ بھی علامات اور علاج جانیں اور بچوں کی زندگی خطرے میں ڈالیں
|
|
اکثر والدین یہ سمجھتے ہیں کہ شوگر صرف بڑوں کی بیماری ہے اور اس کا شکار
بچے ہرگز نہیں ہوسکتے- لیکن یہ حقیقت نہیں ہے کیونکہ 6 ماہ سے 18 سال تک کے
بچے کسی بھی وقت اس مہلک مریض کا شکار بن سکتے ہیں- شوگر اس وقت دنیا بھر
میں تیزی سے پھیلنے والا مرض جو انسان کو اندر ہی اندر دیمک کی طرح چاٹ کر
موت کے حوالے کر دیتا ہے- اس لیے ضروری ہے کہ ہم شوگر یا ذیابیطیس کے مرض
سے متعلق مکمل معلومات رکھتے ہوں- |
|
|
|
|
بچوں میں یہ خطرناک بیماری کیسے جنم لیتی ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟ یہ
سب جانیں گے ہم آج کی مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈاکٹر نعمان سے جو اس حوالے سے
مکمل معلومات فراہم کر رہے ہیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.