بادام بغیر بھگوئے کھائیں تو کیا ہوتا ہے؟ اہم معلومات جو سب کو ضرور ہونی چاہیے
|
|
اکثر ہم ایسے ٹوٹکوں کے بارے میں سنتے ہیں جن میں بادام کا استعمال کیا
جاتا ہے جبکہ عموماً ٹوٹکے پر عمل کے طریقہ کار میں ہمیں ہدایت دی جاتی ہے
کہ بادام کو بھگو کر کھانا ہے- لیکن کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے
کہ اسے بھگونا کیوں لازمی ہے یا پھر اگر اسے بغیر بھگوئے کھایا جائے تو آپ
کے ساتھ کیا ہوگا؟ اگر نہیں کی تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں- |
|
|
|
|
یہ ایک اہم اور بنیادی بات ہے جو ہر انسان کو ضرور پتہ ہونی چاہیے- آئیے
مندرجہ ذیل ویڈیو میں جانتے ہیں کہ بادام کیوں بھگونا چاہیے یا پھر اسے
چھلکے کے ساتھ کھانے سے آپ کے ساتھ کیا ہوسکتا ہے- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at ham/span>.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.