تیار رہیں! آفت کبھی بھی آسکتی ہے۔۔۔ چند بدترین لمحات جنہوں نے ثابت کیا کہ آج کا دن آپ کا نہیں ہے

ہم سب زندگی میں کامیابیوں اور ناکامیوں کے لمحات کا تجربہ کرتے ہیں، جس دوران ہمارے منصوبے بالکل درست سمت میں ہوتے ہیں یا بالکل ہی غلط سمت میں چلے جاتے ہیں۔ پھر بھی، جیسے جیسے وقت گزرتا ہے، بعض اوقات ہمارے مشکل لمحات تفریح سے بھرپور کہانی تبدیل ہوجاتے ہیں- چند ایسے ہی لمحات پر مشتمل تصاویر پیشِ خدمت ہیں-
 
image
سوچیں زندگی کبھی بھی آپ کا موبائل فون نہ ٹوٹا ہو لیکن ایک دن ایسا آئے کہ آپ کا نیا آئی فون پہلے دن ہی ٹوٹ جائے تو آپ پر کیا گزرے گی-
 
image
کبھی کبھی آن لائن آرڈر کرنے کی صورت میں پارسل ایسا بھی وصول ہوتا ہے٬ حوصلہ رکھیں-
 
image
اب پتہ چلا کہ ڈرائیر بار بار رک کیوں رہا تھا٬ اب پہلے یہ صاف کریں پھر باقی کام کا ارادہ بنائیے گا-
 
image
ایک سینڈوچ کا آرڈر دیا گیا لیکن یہ ملا٬ یقیناً یہ اس کے لیے کتنا برا ہوگا جس نے اس سب کا آرڈر دیا تھا-
 
image
تو پھر بتائیے آپ کا آج کا دن کیسا گزرا؟
 
image
نہانے کا ارادہ پھر کبھی بنا لیجیے گا آج اس سے پہلے نمٹ لیں-
 
image
اسی لیے کہتے ہیں ہر چیز سے چھیڑ چھاڑ اچھی بات نہیں ہوتی-
 
image
کئی ماہ کی بچت کے بعد لیا گیا سیکنڈ لیپ ٹاپ جو چند دن بعد ہی حادثے کا شکار ہوگیا-
YOU MAY ALSO LIKE: