اٹلی صرف پاستا اور دلکش نظاروں کا نام نہیں٬ 10 تصاویر جو آپ کو حیرت سے چیخنے پر مجبور کردیں گی

کسی بھی دوسرے ملک کی طرح، اٹلی کی بھی اپنی ایک منفرد دلکشی ہے۔ دلکش مناظر اور پاستا بہت سے اٹلی کے شہریوں کی روزمرہ کی زندگی کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔ ہم نے کچھ تصاویر اکٹھی کی ہیں جو اس ملک میں موجود زندگی کے روشن ترین لمحات کو نمایاں کرتی ہیں۔
 
image
اٹلی میں کپڑے خشک کرنے کے لیے باقاعدہ اسٹینڈ ہوتے ہیں٬ یہاں آپ کو شاید چھت یا بالکونی میں کپڑے لٹکے دکھائی دیں-
 
image
اٹلی کا شہر وینس جو 100 سے زائد جزیروں پر قائم ہے٬ یہاں کشتیوں کے ذریعے بھی سامان کی ڈلیوری کی جاتی ہے جو انتہائی دلچسپ ہوتی ہے-
 
image
اٹلی کے بعض مقامات پر ایسے اسٹرا پیش کیے جاتے ہیں جو پاستا سے بنے ہوئے ہوتے ہیں- ان اسٹرا کا پلاسٹک کو ضائع ہونے سے بچانا ہے-
 
image
اٹلی کا ایک ایسا چرچ جس کا کچھ حصہ زیرِ آب ہے-
 
image
اٹلی کا ٹسکنی نامی ایک ایسا ہریالی سے بھرپور مقام جہاں صرف ایک ہی درخت موجود ہے-
 
image
گھڑی پہنا یہ انوکھا کتا آپ صرف اٹلی میں ہی دیکھ سکتے ہیں-
 
image
اٹلی کا ایک ایسا چرچ جہاں اب کوئی نہیں آتا جاتا اور اب یہ مکمل طور پر ویران ہے-
 
image
اٹلی کے علاقے Turin میں واقع اس عمارت کو 'پولینٹا سلائس' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ اس میں بھی لوگ رہتے ہیں-
 
image
کیا آپ نے کہیں اور ایسی بالکونی دیکھی ہے جس کی شکل شیشے کے گلاس جیسی ہو-
 
image
یہ اٹلی کی ایک ایک فوڈ مارکیٹ کا منظر ہے جو بظاہر دیکھنے میں کوئی پینٹنگ معلوم ہوتی ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: