گوبستان کے کیچڑ کے آتش فشاں: قدرت کے انوکھے عجوبے
|
|
آذربائیجان کے گوبستان نیشنل پارک میں کیچڑ کے حیرات
انگیز آتش فشاں پائے جاتے ہیں۔ یہاں زیر زمین میتھین گیس کا دباؤ بڑھتا ہے
تو زمین کی ہموار سطح سے یہ ایسے باہر نکلتی ہے کہ کسی آتش فشانی کا گمان
گزرتا ہے۔
مریخ کی سطح سے مشابہت رکھنے والے یہ قدرتی عجوبے نہ صرف زمین کے راز فاش
کرتے ہیں بلکہ زرتشت مذہب کی قدیم تاریخ سے وابستہ بھی قرار دیے جاتے ہیں۔
عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی رپورٹ۔ |
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|