پی سی اوز (PCOS) میں جڑواں اولاد کیسے ہوئی؟ جانیے ایک مریضہ کی کہانی
|
|
پی سی اوز (PCOS) ایک ایسی تکلیف دہ بیماری ہے جس کے بارے میں عام طور پر
یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اس کا علاج کرنا یا پھر اس بیماری میں سامنے آنے
والی پیچیدگیوں پر قابل پانا شاید ممکن ہی نہیں ہے - تاہم حقیقت اس کے
بالکل برعکس ہے کیونکہ اگر ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کیا جائے تو اس بیماری
کے شکار افراد باآسانی اس تکلیف دہ مرض سے نجات حاصل کرسکتے ہیں- اس بیماری
سے صحتیاب ہونے والوں کی بھی کئی مثالیں موجود ہیں- |
|
|
|
|
ایسی ہی ایک مثال ہمارے سامنے پیش کر رہی ہیں ڈاکٹر صباحت خان اور ان خاتون
کے بارے میں ڈاکٹر صباحت کا کہنا ہے کہ یہ بھی پی سی اوز کی بیماری کا شکار
تھیں لیکن انہوں نے ہماری ہدایات پر عمل کیا تو آج ان کی جڑواں بچیاں ہیں-
یہ سب ممکن کیسے ہوا؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر صباحت کی اس ویڈیو سے- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at
marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.