یہ Veneers کیا ہوتا ہے؟ سیلیبریٹیز جیسے خوبصورت اور پرکشش دانتوں کا راز

image
 
خوبصورت دانتوں کا ہماری شخصیت کو پرکشش بنانے میں اہم کردار ہوتا ہے- لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ خوبصورت دانت ہر کسی کی قسمت میں نہیں ہوتے یا پھر بعض اوقات ہم خود ان کا خیال نہ رکھ کر انہیں بدنما بنا دیتے ہیں- اور یوں ہمارے دانت پیلے اور ٹیڑھے دکھائی دینے لگتے ہیں جس کی وجہ سے شخصیت میں بھی بگاڑ پیدا ہوتا ہے- تاہم اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے دانت بھی سیلبریٹیز کی طرح خوبصورت اور چمکدار نظر آئیں-
 
image
 
اس خواہش کی تکمیل کیسے ممکن ہے یہ ہمیں بتائیں گے ڈاکٹر سید منان اظہر اپنی اس ویڈیو میں- دانتوں سے متعلق یہاں انتہائی اہم معلومات فراہم کی جارہی ہے اس لیے ویڈیو کو اخر تک ضرور دیکھیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: