مردوں سے زیادہ خواتین اس مرض میں مبتلا ۔۔ لو بلڈ پریشر میں کیا کھانے سے مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے؟ آپ بھی جان لیں

image
 
ہم نے دیکھا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے مرض کے بارے میں تو اکثر بات کی جاتی ہے لیکن اس کے برعکس لو بلڈپریشر (Low Blood Pressure) کے بارے میں کم ہی معلومات فراہم کی جاتی ہے- لیکن ہم آج اسی حوالے سے بات کریں گے- اگر آپ کا بلڈ پریشر اوپر کا 90 اور نیچے کا 60 آرہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ لو بلڈ پریشر کے مرض کا شکار ہیں- اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ بلڈ پریشر لو ہوتا کیوں ہے اور ہم کیسے اس کا علاج کرسکتے ہیں؟ یا پھر اس کی علامات کیا ہیں اور ہماری خوراک اس بیماری میں کیا کردار ادا کرسکتی ہے؟
 
image
 
ان سوالات کے جواب اور اس حوالے سے دیگر اہم معلومات ہم جانیں گے ماہرِ غذائیت عائشہ صدیقہ کی اس ویڈیو سے- ویڈیو میں ڈاکٹر صاحبہ لو بلڈپریشر سے متعلق کئی ایسے اہم سوالات کے جواب دے رہی ہیں جن سے عموماً مریض بالکل ناواقف ہوتے ہیں- اس لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: