عدل

بیمار معاشرہ


”طالب علم!سر کیا آپ واقعی پاکستان چھوڑ کر جا رہے ہیں ؟
”استاد!جی ہاں پتر میں اگلے اتوار یہ پاک سر زمین چھوڑ کر جا رہا ہوں!
"طالب علم!لیکن کیوں؟
"استاد!پتر معاشرے عدل سے قائم رہتے ہیں ،جس ملک میں ہزاروں بیٹیوں کی عزت پامال ہو جائیں اور قانون حرکت میں نا آئے تو بیٹا جینا مشکل ہو جاتا ہے ۔یاد رکھیں پتر حضرت علی رضی اللّٰہ نے فرمایا جس کا مطلب ہے کہ معاشرے کفر کے ساتھ زندہ رہ سکتے ہیں لیکن نا انصافی کے ساتھ نہیں۔۔۔۔!

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 876 Articles with 558233 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More