ہماری ویب کا 2007 میں قیام اس خواب کی تشکیل کی طرف پہلا
قدم تھا جس کا مقصد پاکستانی آن لائن صارفین کو ایک معیاری ویب سائٹ مہیا
کرنا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب مقامی اور معیاری ویب سائٹ کی دستیابی کا نہ
صرف فقدان تھا بلکہ اردو زبان میں معیاری و معلوماتی ویب پورٹیل کو تسلسل
کے ساتھ آگے بڑھانا کسی چیلنج سے کم نہ تھا۔
|