شکریہ 2024

2024 کے نام جو ہم سے جدا ہونے کو ہے۔

شکریہ 2024
دیکھتے دیکھتے معلوم میں ہوتا کہ کتنے دن، مہینے گزر جاتے ہیں۔ اور پھر معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ سال بھی پچھلے سال کی طرح الوداع کہہ گیا۔
لیکن کیا کبھی سوچا ہے کہ یہ سال ہمیں کیا سکھا کہ جاتا ہے، نہیں نہ ہمیں کہاں اتنی فرصت ۔
سال اچھے برے نہیں ہوتے، سال تو سال ہوتے ہیں اور ہماری تاریخ کا مختصر حصہ بھی۔ یہ ہمیں اپنوں کی پہچان کراتے ہیں، پرانے دوستوں کی قدر سکھاتے ہیں اور زندگی کے کئی مواقع ہاتھ میں رکھ کہ چلے جاتے ہیں جن کا ہمیں برسوں انتظار ہوتا ہے۔
دوسری طرف دیکھا جائے تو کی اپنے بچھڑ بھی جاتے ہیں۔ یہ اندیشہ دے کر کہ اب تو سمبھال لے!
لیکن 2024 بھی کچھ اس طرح تھا۔ جزبات کا رولر کاسٹر۔ اتار چڑھاؤ کا رستہ ۔ کیا کریں جوانی ہوتی بھی ایسی ہے۔
لیکن میں آخر میں پھر بھی شکر گزار ہوں کہ اس سال نے پچھلے کی طرح یہ سبق دیا کہ اب بھی تم نادان ہو۔ زندگی بہت کچھ سکھا کہ چھوڑے گی۔
 

S A Kareem shah
About the Author: S A Kareem shah Read More Articles by S A Kareem shah: 11 Articles with 9895 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.