پاکستان میں 'گڑیوں کا گاؤں' جو دنیا بھر میں مشہور ہے

image
 
پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جو 'گڑیوں کے گاؤں' کے نام سے مشہور ہے۔ گاؤں کی بہت سی ہنر مند خواتین گڑیا تیار کرتی ہیں جنہیں مختلف ممالک میں ایکسپورٹ کیا جاتا ہے۔ اس گاؤں میں یہ کام کیسے شروع ہوا اور خواتین کس طرح آگے آئیں؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
 

Partner Content: VOA Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: