پانی کی بچت٬ کار سروس اسٹیشنز پر ری سائیکلنگ پلانٹ کتنا فائدے مند؟

image
 
پنجاب میں زیرِ زمین پانی کی سطح کم ہونے کے باعث پانی بچانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ حکام نے سروس اسٹیشنز پر واٹر ری سائیکل پلانٹ لگانا ضروری قرار دیا ہے۔ یہ پلانٹ کیسے کام کرتا ہے اور اس سے کتنی پانی کی بچت ہوتی ہے؟ جانیے ضیاء الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔
 

Partner Content: VOA Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: