پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں بچوں کی منگنی عام بات
|
|
کوہستان کے کچھ علاقوں میں نوزائیدہ بچوں کی منگنی ایک
عام سی بات ہے۔ ان علاقوں میں زیادہ تر بچے پندرہ برس سے کم عمر میں ہی
رشتہ ازدواج میں باندھ دیے جاتے ہیں۔ مدثر شاہ کی رپورٹ۔ |
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|